geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کیا عوام فوج سے ناراض ہے؟

August 20, 2019 0 1 min read
Pak Army
Share this:

Pak Army

تحریر : شاہ بانو میر

کئی پوسٹس سے پتہ چل رہا ہے کہ بھارت کی حالیہ کشمیر پر جارحیت کے جواب میں افواج پاکستان کی جانب سے جاری۔ طاقتور جواب سے بھارت دفاعی حیثیت اختیار کر رہا ہے
ملک بھر میں شھداء کے جسد خاکی جب۔پہنچائے جاتے ہیں
جہاں شھادت انہیں لازوال کر دیتی ہے
خاندان والدین کا سر فخر سے بلند کرتی ہے
وہاں معصوم بچوں کی دلدوز چیخیں افواج پاکستان کے بہادروں کی آنکھیں. بھی. ںمناک کر دیتی ہیں
وطن۔پر جان نچھاور صرف چنے ہوئے اللہ کے پیارے کرتے ہیں
قیمتی جانیں قربان ہوں اور عوام کہ جانب سے پزہرائی میں کمی ہو
یہ کیونکر ہوا
اس کے محرکات کیا ہیں
ذیادہ گہرائی میں نہیں جاتے صرف ظاہری معاملہ کیا ہے
اسکو زیر بحث لاتے ہیں
تاکہ
یہ ٹوٹا ہوا رابطہ عوام کے ساتھ پاک فوج کا پھر سے جڑ سکے
کہ
آس میں بقائے وطن۔ہے
یہ سوال گزشتہ کچھ سالوں سے پاک فوج اور عوام کے ذہنوں میں اٹھ رہا ہے
جس سے انکار حقیقت سے آنکھیں چرانا ہے
مجھے پاک فوج سے الگ طرح کی انسیت ہے
جو والد محترم کی وجہ سے ہے
وہ بہت احترام سے ہمارے بہادروں کے کارنامے سناتے تھے
سیاست کو والد محترم جاہلوں کا اکھاڑہ کہا کرتے تھے
کئی اتار چڑہاو پاکستان میں آئے
کبھی بیرونی طاقتیں ملک کے درپے تھیں
تو
کبھی سپنے ہی ایجنٹ بنے
الغرض ملک متوازن نہیں چل پایا
سیاستدان ہر دور میں ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کرتے رہے
اندرونی مسائل سے بیرونی دشمن ملک میں سازشیں کرتا گیا
جن کا قلع قمع بہادر افواج پاکستان کے بیٹے اپنے لہو سے کرتے رہے
سیاست اور فوج کے مابین خلیج بڑہتی رہی
تعاون اور ایک دوسرے کیلیے گنجائش کم ہوتی گئی
بظاہر ملک چل رہا رھا ہے
لیکن
اندر سے بنیادیں کمزور ہوتی رہیں
سیاستدان مفاداتی پیکجز سے فائدے اٹھاتے رہے
اور
ملک میں دہشت گردی بڑہتی گئی
دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کی ذمہ داری ایک ادارے پر
اس ادارے کے لعل قربان ہوتے گئے
اب ضرورت تھی ایک موثر لاِئحہ عمل کی
جس میں عوام فوج کا بھرپور ساتھ دے
اس وقت عوام کا ٹھنڈا برف رویہ ہم جیسوں کو چکرا گیا
کہ یہ کیا؟
لیکن
جب ذرا غور کیا تو اس عوامی ذہن میں سرایت کیے گئے زہر کہ وجہ سامنے آ گئی
افواج پاکستان وطن عزیز کے ہر فرد کا فخرہے
ہر کسی کی میراث
اس ادارے کے کچھ لوگ ٹاک شوز میں آکر جب
سر عام کسی ایک سیاسی جماعت کو صادق امین کہیں
اور
ملک کی عدلیہ بھی یہی الفاظ استعمال کرے
اور
دوسری بڑی سیاسی جماعت کو بزور جبر چور اور دوسرے نا زیبا الفاظ پاک فوج کے لوگ کہیں گے
تو
خود سوچیں
محبت. یقین اعتماد کا خون ہو گا یا نہیں
سیاست سے میری فوج کو دور رہنا ہوگا
تاکہ
وہ ہمیشہ کہ طرح ہم ب کی فوج بن سکے

مجھے مکمل اعتماد ہے پاک فوج پر
لیکن
طاقتور ادارے کے سابقہ آفیسر
جب کسی خاص سیاسی جماعت کو بھرپور انداز سے سپورٹ کرتے ہیں
تو
دوسری جماعتوں کے لاکھوں سپورٹرز کو اپنے خلاف کر لیتے ہیں
ٹاک شوز میں ہونے والی سیاسی گفتگو عوام کو فوج سے بد ظن کرتی ہے
کیونکہ
ہماری عوام دیوانگی کی حد تک اپنے سیاسی اکابرین کہ پرستش کرتی ہے جو بد نصیبی ے
پلیز
ریٹائرڈ لوگوں کو خاموش کروائیں سیاسی اکھاڑے میں جانے سے
پاک فوج کی قربانیاں رائیگاں ایسے لوگ کروا رہے ہیں
دفاع پاکستان عوامی یکجہتی سے ممکن ہے
فوج کو غیر سیاسی
اور
انصاف کو غیر جانبدار آزاد ہونا چاہیے
ورنہ
عوام ڈر کے تو چپ رہیں گے
لیکن
مشکل وقت میں ان کے اندر کی نفرت کمزور کر دے گی
افواج پاکستان ہمارے سروں کا تاج ہے پہچان ہے ہماری
اسے ہمیشہ الگ تھلگ شان سے رہنا ہے
سیاستدانوں کا جانبداری سے دفاع کرنا زیب نہیں دیتا
عوام کی فوج
اور
عوام کی۔ہی عدلیہ ہو
تو
سب احترام اور یقین کریں گے
پاک فوج تو زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد
Shah Bano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Narendra Modi
Previous Post بھارت دنیا کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے!
Next Post بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ڈیٹا فراہم کر دیا
Pakistan and India

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.