geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کشمیر، جنت پر حق مسلمان کا ہے نہ کہ کافر کا

August 22, 2019 0 1 min read
Kashmir
Share this:

Kashmir

تحریر : علی رضا رانا

کشمیر کا نام سنتے ہی جنگ ،لاشیں ، حراستیں، جبری گمشدگیاں، حراستی قتل ، املاک کی بربادی و تباہی ، پلیٹ گن سے چھلنی ،انسان ،بینائی سے محروم ،معصوم شہری ، ظلم جبر کے سائے میں پلتی ہوئی زندگیاں ، لاپتہ شوہروں کی نصف بیوہ خواتین ، انتظار میں بیٹھی وہ ماں جس کا بیٹا ظالم ہندوستانی فوج کے تاریک اقوت خانوں میں مار دیئے گئے ، اجتمائی قبریں اور معصوم خواتین کی عصمت دری کا شکار زندہ لاشیں فورا ذہن میں آتی ہے کیونکہ کشمیر کو ایشیاء کا سوئزرلینڈ کہا جاتا ہے مگر یہ آج دنیا کے خطر ناک تنازعات میں سے ایک تنازعہ ہے ۔مگر اب آپ کو سیر کراتے ہے۔

کشمیر میں حسین وخوبصورت آبشارو ں کی جھرمٹ میں سر سبز وادی کشمیر اﷲ تعالی کی تکمیل کردہ خوبصورت شاہکاروں میں سے ایک شاہکار ہے اس جگہ پھل پیدا ہوتے ہے ، پھول کھلتے ہے چرند پرند خوبصورت انداز میں چہہ چاہتے ہے ، پہاڑوں اور نہروں کی خوبصورتی ان سے بہنے والے دلکش پانی سے مزید جگمگ ہوجاتی ہے دنیا میں جنت میں احساس دلانے والی خوبصورت ترین وادی اس کانام “کشمیر”ہے جس کا ایک سائٹ آزادی سے زندگی بسر کر رہا ہے اور دوسری جانب علاقہ مقبوضہ ہے جس پر کافر ہندوستان نے قبضہ کر رکھا ہے ۔مگر کشمیر کی خوبصورتی دیکھ کر بلکل ایسا گمان ہوتا ہے جیسے دنیا میں جنت کا ٹکڑااترآیا ہوں۔

قدرت کی پیش بہاخوبصورتی کا مرکز کہلانے والی اس سرسبز شاداب وادی کشمیر جس کو لوگ خواب میں دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہے اور جب اس جگہ جائے تو کیا عالم ہوگا ۔لیکن افسوس اس امرپر ہے کہ نہ تو اس مسئلہ کو اقوام متحدہ سنجیدگی سے حل کر پارہی ہے اور نہ ہی مسلم ممالک کے درمیان کوئی خاص دلچسپی دیکھنے میں آرہی ہے حل ملک کی جانب سے فرضی بیان تو جار ی کئے جا رہے ہیں اور 16اگست 2019کو اقوام متحدہ کے اجلاس میں 15سے زائد ممالک نے شرکت کی اعلامیہ بھی جاری ہوئے مگر مسئلہ کشمیر جو ں کا توں ہے مگرکئی دن کرفیوکو گزر چکے ہے مگر کل بھی سخت کرفیو کے باوجود لاتعداد کشمیر ی عوام نے فلک شگاف نعرے لگائے اور اس امید کا یقین دلایا کہ یہ انڈیا کے قید سے جلد آزاد ہونگے اور آزاد فضاء میں سانس لینگے اور ان کا موقف تھا کہ بھارت لاشوں کے انبار لگاکر ہم پر حکومت کر لیگا تو اس کی یہ سراسر غلط فہمی ہے وہ ہماری اس جنت کے ٹکڑے کا حق دار نہیں ہے یہ اس کی غلط فہمی ہے کیونکہ “جنت کا حق دار صرف مسلمان ہے نہ تو کافر ”

اسی پر ایک نظم ارشاد ہے ; چند لمحوں کے خواب کا عالم راس نہ آئے غم کا موسم
خون کی وادی کس کو پکارے خون رلائے غم کا موسم
اپنا دشمن اپنا نگہبان خون بہائے غم کا موسم
مجھ پر مظالم ڈھانے والوں کچھ نہ چھپائے غم کا موسم

یہ سمجھئے کہ حق خود اداریت بنیادی انسانی حق ہے ، اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق یہ حق مساوی طور پر تمام اقوام اور افراد کو حاصل ہے ۔ خود اداریت کا مطلب یہ ہے کہ عوام اپنی سیاسی ، معاشی ، سماجی اور ثقافتی فلاح وبہبود کے رخ کا تعین کرنے کا آزادانہ حق رکھتے ہے ۔ تا ہم زمینی حقائق اس فلسفیانہ سوچ بچارج سے سراسر مختلف ہے ۔ انسانی حقوق کے نام نہاد علم بردار مغربی ممالک نوں آبادیاتی دور سے لیکر 21ویں صدی کے اس خود ساختہ اس دور کے معزز اقتدار کی دعویدار کے اقوام کے غاصب اتحادیوں کے جبری تسلط تک ، طاقت کے آگے حق خود داریت کو ہمیشہ خطرات پیش پیش رہے ہیں ۔ موجودہ دور میں اس عمل میں بہمانہ اور قتلوں غارت کی سب سے بڑی مثال مسئلہ مقبوضہ کشمیرہے جوکہ آج تک ایک تنازعہ ہے اور اس کا حل بڑے سے بڑے طاقتور ملک کے پاس کوئی حل موجود نہیں یا تو بے بسی کا سامنا ہے۔ مگر مسلمان یاد رکھے کہ اﷲ کے گھر میں دیر ہے دہر نہیں وہ اپنے بندوں کی اذیت اور امتحان بہت دیکھ چکا اب فیصلہ اس کی عدالت میں ہے انشا ء اﷲ جنت وادی کافر کے چنگل سے آزاد ہوگی اور معصوم شہری سکون کا سانس لینگے۔
Ali Raza

تحریر : علی رضا رانا

Share this:
Imran Khan
Previous Post بھارت سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعظم
Next Post شریف خاندان کیلئے چوہدری شوگر ملز کیس نئی مشکلات کا سبب
Sharif Family

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.