geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کے زیر اہتمام کبڈی میچ کا اہتمام

September 8, 2019 1 1 min read
Kabaddi Match
Share this:

Kabaddi Match

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کے زیر اہتمام کبڈی میچ کا اہتمام، مصطفی آباد اور لاہور کی ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ، عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی مصطفی آباد کے زیر اہتمام کبڈی میچ کا اہتمام کیا گیا، کبڈی میچ مصطفی آباد اور لاہور کی ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا، مہمان خصوصی رانا ضیا حاجی امجد علی رحمانی،احسن مسعود بھٹی،رانا طارق محمود، محمد جمیل انصاری، افضل کونسلر ، ملک اقبال، رانا شہزاد،سردار فیصل اورنگزیب، محمد طاہر میو کواڈینیٹر پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 175 ودیگر نے اول اور دوئم آنے والی ٹیموں کو نقد انعامات و ٹرافیاں دی، کبڈی میچ میں مصطفی آباد اور گردوں نواحی سے عوام کی بڑی تعداد نے خصوصی شرکت کی، اس موقع پر رانا ضیا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے نسل میں روایتی کھیل کا شوق پیدا ہونے سے مثبت سرگرمیوں کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی، طاقت اور جوش کی علامت کھیل کبڈی ثقافتی رنگ اور روایتی جذبے کی عکاسی کرتا نظر آتا ہے، پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور یہاں کے عوام کھیل اور کھلاڑیوں سے بے پناہ لگاؤ رکھتے ہیں، ایونٹ کی فاتح تو ایک ٹیم بنی لیکن جیت کبڈی کی ہوئی ہے،روایتی کھیلوں پر اگر توجہ دی جائے تو روایتوں کھیلوں کو نئی زندگی دینے کے ساتھ انٹرنیشنل سطح پر میڈلز بھی جیتے جاسکتے ہیں، صوبے میں روایتی کھیل کبڈی کو آج بھی پسندکیاجاتاہے، ہماری کوشش ہو گی کہ اس کھیل کو پہلے سے زیادہ مقبول کے طور پر سامنے لایاجاسکے،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) جماعت اہلسنت مصطفی آباد کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا اہتمام، علما اہلسنت، رہنما تحریک انصاف، انجمن تاجران، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی شرکت، تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت مصطفی آباد کے زیر اہتمام حضرت مولانا الیاس قادری المعروف بابا جی سرکار کی قیادت میں یکجہتی کشمیرریلی کا اہتمام کیا گیا، جس میں علامہ علی مرتضی، صدر جماعت اہلسنت مصطفی آباد حاجی امجد علی رحمانی، رہنما تحریک انصاف مزمل مسعود بھٹی، غلام حیدر، صدر انجمن تاجران بائو غلام رسول، احسن مسعود بھٹی،امجد گل ودیگر نمائندہ شخصیات کے علاوہ سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے خصوصی شرکت کی، اس موقع پر ریلی کے شرکا کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیر ہمارا ہے اور سارے کا سارا ہے،جیسے بینرز و فلیکسز اٹھا رکھے تھے،ا س موقع پر علامہ علی مرتضی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کمزور ہے وہ احتجاج کرتا ہے جبکہ طاقتور بدلا لیتا ہے، آج ہمارے پاس طاقت بھی ہے،غلبہ بھی ہے،دنیا میں ہے بھی اکثریت، اس کے باوجود ہم احتجاج کرنے پر مجبور ہیں جو ہمارے ایمان کی کمزوری ہے، ہم حکومت پاکستان اور افواج پاکستان سے کہتے ہیں کہ آپ قدم بڑھائو ہم آپ کے ساتھ ہیں،اسلامی دنیا آپ کے ساتھ ہے، انشا اللہ کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیرکیلئے ہم آپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے،
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
03007575126

Share this:
Police Station
Previous Post ”طاقتور کی چھڑی ”
Next Post گوشت نہیں کھائیں گے تو… کند ذہن ہو جائیں گے!
Meat

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.