geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

تیونس میں آج صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ، 53 ہزار فوجی تعینات

September 15, 2019 0 1 min read
Tunisia Presidential Election
Share this:

Tunisia Presidential Election

تیونس (اصل میڈیا ڈیسک) تیونس میں آج اتوار کو صدارتی انتخابات کے لیے ملک بھر میں پولنگ ہو رہی ہے۔ اس موقع پر پچاس ہزا سے زاید فوج تعینات کی گئی ہے۔

تیونس میں صدارتی انتخابات سخت حفاظتی انتظامات کے تحت منعقد ہورہے ہیں تاکہ انتخابی عمل بغیر کسی بھی رکاوٹ یا خلل کے پایہ تکمیل کو پہنچ سکے۔

تیونس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ صدارتی انتخابات کےدوران امن وامان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے 53،000 سے زیادہ فوجی جوان تعینات کیے گئے ہیں۔ جنوبی ریاست طاوین تک بیلٹ بکس پہنچانے کے لیے فوجی طیارے استعمال کیے گئے ہیں اور جزیرہ قرقنہ کے حساس علاقوں میں انتخابی سامان پہنچانے کے لیے نیول فورس کی ایک یونٹ کا استعمال کیاگیا ہے۔

اس تناظر میں ، وزارت قومی دفاع کے ترجمان میجر محمد ذکری نے کہا کہ وزارت نے انتخابات کی کامیابی کے لیے اپنی تمام تر کوششوں اور انسانی وسائل کو مختص کیا ہے۔ وزارت دفاع نے وزارت داخلہ کے ساتھ ملک کرملک بھر کے 4000 سے زیادہ پولنگ اسٹیشنوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ سنہ 2011ء کے بعد سے تیونس کی فوج ملک میں ہونے والے انتخابی عمل میں فعال کردار ادا کررہی ہے۔ مسلح افواج بیلٹ بکس اور بیلٹ پیپرز پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچانے، انتخابی عملے کی ضروریات پوری کرنے، انتخابی عمل کی مانیٹرنگ ، پولنگ اسٹیشنوں کو محفوظ بنانے اور بیلٹ بکس کو اسمبلی اور گنتی مراکز میں منتقل کرنے اور الیکشن کمیشن کے ارکان کے ساتھ ملک کر ہر حلقے میں انتخابی نتائج کا اعلان کرنے میں بھی فوج پیش پیش ہوتی ہے۔

Share this:
Babar Azam
Previous Post سرفراز احمد نے بابر اعظم کو نائب کپتان بنانے کی حمایت کر دی
Next Post امریکا کی سعودی عرب کی سکیورٹی کے تحفظ کے لیے مدد کی پیشکش
Donald Trump - Mohammed bin Salman

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.