geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دی اسٹریم اسکول کورنگی کے تحت یوم دفاع پاکستان کی تقریب، دفاع وطن کے جانثاروں کو طلباء و طالبات کا خراج عقیدت

September 19, 2019 5 1 min read
THE STREEM SCHOOL YOM E DIFA PROGRAME
Share this:

 THE STREEM SCHOOL YOM E DIFA PROGRAME

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان عظیم قربانیوں کا ثمر ہے وطن کے تحفظ ،سلامتی اور ہمارے مستقبل کو محفوظ بنا نے کے لئے ہماری افواج کے بہادر جانبازوں نے اپنی جان نچھاور کردی ہم اپنے اُن بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر پرویز ہارون نے دی اسٹریم اسکول کورنگی کے تحت منعقدہ یوم دفاع پاکستان کی پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب سے ایڈمنسٹریٹر افتخار ،معروف جرنلسٹ لیاقت کشمیری ،پرنسپل نازش افتخار اور PTIکے رہنماء عمران یونس اور دیگر نے بھی خطاب کیا تقریب میں اسکول کے طلباء و طالبات نے یوم دفاع کی مناسبت سے ٹیبلو پیش کئے ،تقریب سے اپنے خطاب میں پرویز ہارون نے مزید کہا کہ فروغ علم میں نجی تعلیمی اسکول مثالی کردار ادا کررہے ہیں۔

کورنگی جیسے مضافاتی علاقے میں دی اسٹریم اسکول نے مثالی تعلیم اسٹینڈرڈ قائم کیا ہوا ہے یقینا دی اسٹریم اسکول کا شمار کورنگی کے بہترین اسکولوں میں ہوتا ہے ۔اس موقع پر اپنے خطاب میں معروف جرنلسٹ لیاقت کشمیری نے کہا کہ ہمیں آزادی کی قدر کرنا چاہیئے ہمارا وطن عظیم جدو جہد اور قربانیوں کی وجہ سے وجود میں آیا دفاع وطن کے لئے ہماری افواج کے بہادر سپوتوں نے اپنی جان وطن پر نچھاور کردی مگر وطن پر آنچ نہ آنے دیا ہم اپنے وطن کے عظیم جانثاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔تقریب کے اختتام پر اسکول کے طلباء و طالبات نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیا اور کشمیری عوام پر بھارتی حکومت کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کی پر زور مذمت کی گئی۔

Share this:
Engineer Iftikhar Chaudhry
Previous Post پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں جن میں چار کروڑ گجر بھی ہیں۔ انجینئر افتخار چودھری
Next Post کشمیر ترستا ہے آزادی کی سحر کو
Kashmir Freedom

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.