geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا میں عمران خان کا ‘مشن کشمیر’

September 23, 2019 1 1 min read
Imran Khan
Share this:

Imran Khan

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کے مطابق وزیراعظم پاکستان کے دورہ امریکا میں ان کے ملاقاتوں کا محور کشمیر میں بھارتی زیادتیاں اجاگر کرنا ہو گا۔

اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے نیویارک پہنچ کر سفارتی حلقوں اور کشمیری پاکستانیوں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ پیر کو ان کی برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات متوقع ہے۔ اس کے بعد اقوام متحدہ میں ان کی پہلی باضابطہ ملاقات چین کے نائب صدر وانگ کیشان کے ساتھ ہوگی۔ اطلاعات ہیں کہ عمران خان اسی دن صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات کریں گے۔ دوسری جانب بھارت نے کہنا ہے کہ کشمیر اس کا داخلی معاملہ ہے اور نریندری مودی اس پر کوئی بات نہیں کریں گے۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس 21 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر عمران خان اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ پاکستانی وزیراعظم ترکی کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی میزبانی بھی کرہیں گے جس میں نفرت انگیزی، ماحولیاتی تحفظ اور غربت کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر بات ہوگی۔

اس کے علاوہ پاکستان، ترکی اور ملائئشیا کے درمیان سہہ فریقی مذاکرات بھی ہوں گے۔

بعد میں پاکستانی وزیراعظم بین الاقوامی میڈیا سے تعلق رکھنے والے ایڈیٹوریل بورڈ کے اجلاس سے بھی گفتگو کریں گے۔ وہ متعدد تھنک ٹھینکس اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں وہ کشمیر میں بھارت کے متنازعیہ اقدامات پر عالمی شعور بیدار کرنے کی کوشش کریں گے۔

وزیراعظم پاکستان 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اسی دن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا بھی وہاں خطاب ہوگا۔

بھارتی حکومت نے کہہ رکھا ہے کہ اقوام متحدہ میں نریندری مودی کشمیر میں بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کریں گے کیونکہ بھارتی حکومت کے نزدیک کشمیر اس کا داخلی معاملہ ہے۔

جمعہ کو بھارتی خارجہ سیکرٹری وجے کیشو گوکھلے نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی تقریر میں وزیر اعظم نریندر مودی اس بات پر توجہ مرکوز رکھیں گے کہ بدلتے ہوئے عالمی نظام میں بھارت کیا کردار ادا کر سکتا ہے۔

Share this:
Curfew in Kashmir
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں‌ کرفیو کا پچاسواں روز، جگہ جگہ فوج تعینات، عوام گھروں‌ میں‌ محصور
Next Post امریکا میں مودی کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
Protest

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.