geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خاتون کی پنجاب پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

September 24, 2019September 24, 2019 0 1 min read
Drunk Girl Torture Police Officer
Share this:

Drunk Girl Torture Police Officer

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں مبینہ طور پر نشے میں دھت نوجوان لڑکی پنجاب پولیس کے ایک اہلکار پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کررہی ہے اور اس پر مسلسل چلارہی ہے۔

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن میں پولیس اہلکاروں کو عام عوام پر تشدد کرتے دکھایا جاتاہے اور لوگ بے بسی سے کھڑے تماشا دیکھ رہے ہوتے ہیں تاہم ان ویڈیوز کے منظرعام پر آنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے عوام کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر کئی اہلکاروں کو معطل بھی کیا گیا ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر 23 سیکنڈز پر محیط وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر نشے میں دھت ایک نوجوان لڑکی ننگے پیر ایک پولیس اہلکار پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کررہی ہے اور مسلسل اس پر چلا رہی ہے جب کہ پولیس اہلکار چپ چاپ کھڑا لڑکی سے مار کھارہا ہے۔

ویڈیو میں بڑی تعداد میں لوگ بھی دیکھے گئے ہیں جن میں ایک نے یہ ویڈیو ریکارڈ کی ہے جب کہ پس منظر میں پولیس کے روایتی سرخ اور نیلے رنگ کا ایک ہورڈنگ بھی دیکھا جاسکتا ہے جس میں خدمت سینٹر تحریر اور اور تھپڑ کھانے والے اہلکار سے کچھ ہی دور ایک باوردی اہلکار بھی نظر آ رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کسی پولیس والے کی بدتمیزی پر سول سوسائٹی شدید احتجاج کرتی ہے اگر بدتمیزی کسی خاتون سے ہوتو اس پولیس والے کی پیٹی تک اتروادی جاتی ہے حتیٰ کہ اسے جیل کی ہوا بھی کھانی پڑتی ہے مگر اس کیس میں نشے میں دھت خاتون کی زیادتی پر سول سوسائٹی کا رویہ افسوسناک ہے۔

دوسری جانب دیگر سوشل میڈیا صارفین نے انتظامیہ سے ویڈیو پر ایکشن لینے اور معاملے کی تہہ تک پہنچنے اور تصویر کا دوسرا رخ سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:
Band
Previous Post فیس بک کا دماغ پڑھنے والا ’بینڈ‘ تیار کرنے کا اعلان
Next Post آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ، 19 افراد جاں بحق، 300 زخمی
Pakistan Earthquake

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.