geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کمشنر کراچی ایشیاء کپ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ نومبر میں کراچی میں منعقد ہو گا

September 30, 2019 2 1 min read
COMMISSNIOER KARACHI TENIS TOURNAMENT
Share this:

COMMISSNIOER KARACHI TENIS TOURNAMENT

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کمشنر کراچی افتخار علی شالوانی نے اعلان کیا ہے کہ پہلا کمشنر کراچی ایشیاء کپ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ ماہ نو مبر میں کراچی میں منعقد ہوگا یہ ٹورنامنٹ نمیر شمسی ٹینس اکیڈمی کے زیر اہتمام سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کراچی جیم خانہ میں منعقد کیا جائیگا۔اس کے علاوہ اسی سال اکتوبر میں کمشنر کراچی گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد بھی کراچی جیم خانہ میں کیا جائیگا یہ اعلانات انہوںنے پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سالانہ اسپورٹس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کی صدارات ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کراچی ایسٹ عامر احمد فاروقی نے کی کمشنر کراچی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہاکہ جب تک میں اس منصب پر موجود ہوں کھیل اور کھلاڑیوں کی ہر سطح پر خدمت کرتا رہوں گا کیو نکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ کھیل معاشرے کا اہم جز ہے اور اس شعبے سے جہاں صحت مند معاشرے کا قیام ممکن ہوسکتا ہے وہیں صحت مند ذہن اور جسم بھی پروان چڑھ سکتا ہے افتخار شالوانی نے کہاکہ دنیا کے بعض ممالک میں پاکستان کی پہچان ہمارے عظیم کھلاڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انشا اللہ پاک سری لنکا کر کٹ سریز کے بعد مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائینگے اور 6اکتوبر کو 33ویں نیشنل گیمز کی ٹارچ ریلی کی تقریب شاندار انداز میں منعقد کی جائیگی انہوں نے ایوارڈ حاصل کرنے والی شخصیات کو مبارکاب دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ کھیلوں کی مزید بہتر انداز میں خدمت کرینگے اس موقع پر عامر احمد فاروقی نے کہاکہ موجود آئی جی سندھ کلیم امام جو کہ کھیلوںسے محبت کرنے والی شخصیت ہیں اُن کی ہدایت پر 3اکتوبر سے IGPسندھ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی لیگ کا آغاز ہورہا ہے اور انشا اللہ دیگر کھیلوں کے مقابلے بھی محکمہ پولیس منعقد کرائے گا ۔قبل ازیں تقریب کے میزبان غلام محمد خان نے پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی سالانہ رپورٹ اور ایوارڈ کی تفصیلات پیش کی تقریب سے خالد جمیل شمسی ، شاہدہ پروین کیانی، بیگم اسمہ علی شاہ ،احمد علی راجپوت ،انجینئر سید محفوظ الحق ،آصف عظیم،حاجی محمود قریشی نے خطاب اور نظامت کے فرائض عظمت اللہ خان نے انجام دیئیاس موقع پر کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے باسکٹ بال کے کھلاڑی طلحہ امجد کو سالانہ گولڈ میڈل جبکہ فٹ بال آرگنائزر سلیم خمیسانی ،شوٹنگ بال آرگنائزر اعجاز احمد قریشی ،یوگا آرگنائزر خالد بروہی ،ایتھلیٹ آرگنائزر اورنگزیب سلطان ،جوڈو آرگنائزر محمد رفیق ،کرکٹ آرگنائزر جمیل احمد ،ہاکی آرگنائزر عارف صدیقی ،باسکٹ بال آرگنازئر طارق حسین ،گرلز باسکٹ بال آرگنائزر زعیمہ خاتون ،ٹینس آرگنائزر سرور حسین ،ڈنکی کارٹ ریس آرگنائزر نذر بلوچ ،سائیکل ریس آرگنائزر ملک کلیم اعوان کے علاوہ بلدیہ کورنگی کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد ارشد کو کھیلوں کے فروغ میں خدمات پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔
جاری کردہ:۔ سیکریٹری اطلاعات

Share this:
Indian Army - Line of Control
Previous Post بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا، ایل او سی پر فائرنگ، بزرگ خاتون اور بچہ شہید
Next Post اسرائیلی سیکیورٹی انڈسٹری کی لیبارٹریوں میں نوجوان نسل پر ہتھیاروں کی مبینہ آزمائش
Israeli Army

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.