geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

میری معزولی کی تحقیقات امریکی عوام کے خلاف ایک جعل سازی ہیں: ٹرمپ

October 7, 2019 1 1 min read
Donald Trump
Share this:

Donald Trump

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی معزولی کی تحقیقات شروع کروانے پر ڈیموکریٹس کو 2016 اور 2020 کے انتخابات میں مداخلت کا قصوروار ٹھہرایا ہے۔

ٹرمپ نے اسمبلی میں ڈیموکریٹس کی طرف سے اپنی معزولی کے لئے تحقیقات شروع کروائے جانے کے بارے میں ٹویٹر پیج سے مختلف بیانات جاری کئے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک مذاکرات کے بارے میں مخبر رپورٹ کا حقیقت کے ساتھ دور دور سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔

ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسمبلی کی خفیہ کمیٹی کے سربراہ ایڈم سکف اور اسمبلی کی اسپیکر نینسی پلوسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ میں ان مذاکرات کی ریکارڈنگ کو نشر کر دوں گا۔ لیکن میرا ایسا کرنا ان کے لئے ایک سرپرائز ہو گیا اور وہ پکڑے گئے۔ یہ تحقیقات امریکی عوام کے خلاف ایک جعل سازی ہے۔

ایک اور ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو روکنے کی اپیل کی ہےاور کہا ہے کہ “ڈیموکریٹس کوئی کام نہیں کرتے ۔ انہوں نے صرف 2016 کے انتخابات میں ہی مداخلت نہیں کی بلکہ 2020 میں بھی مداخلت کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں “۔

صدر ٹرمپ نے 2016 میں صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کے بارے میں کرپشن کے دعووں پر قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ” جعل ساز ہیلری کلنٹن اسمبلی کی طرف سے باقاعدہ طلب کردہ 33 ہزار میلوں کو ایسڈ سے مٹا سکتی ہیں لیکن میں یوکرائن کے صدر کے ساتھ اصول کے دائرے میں ایک ٹیلی فونک ملاقات نہیں کرسکتا یہ کیسی تفتیش ہے”؟

امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھی اپنے دورہ یونان کے دوران اسمبلی کی طرف سے وزارت خارجہ سے طلب کردہ دستاویزات کے بارے میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ “ہم سے طلب کردہ دستاویزات کے بارے میں ابتدائی ثبوت کے طور پر وزارت خارجہ کی طرف سے کل رات اسمبلی کو ایک مراسلہ روانہ کیا گیا ہے۔ قانون کی رُو سے جو بھی کرنا ضروری ہوا کریں گے”۔

Share this:
America Nightclub Attack
Previous Post امریکہ: نائٹ کلب پر مسلح حملہ، 4 افراد ہلاک، 5 زخمی
Next Post فضل الرحمان کو مذہب کارڈ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
Shaukat Yousafzai

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.