geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یوم دفاع پاکستان SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ :میجر محمد طفیل شہید نشان حیدر الیون نے ٹرافی پر قبضہ جما لیا

October 12, 2019 0 1 min read
Yom e Difa SSB Cup Basketball Tournament
Share this:

Yom e Difa SSB Cup Basketball Tournament

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام KBBA کے اشتراک سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر منعقدہ “یوم دفاع پاکستان SSBکپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ “کی ٹرافی پر میجر محمد طفیل شہید انشان حیدر الیون نے قبضہ جمالیا ،فائنل مقابلے میں میجر عزیز بھٹی نشان حیدر الیون کو عصاب شکن مقابلے کے بعد 43کے مقابلے میں 45باسکٹ پوائنٹس سے مات دیدی ،چمپئن ٹیم کی جانب سے محمد اکمل 15،اسد امام 13اور انجینئر زین العابدین نے12جبکہ رنر اپ ٹیم کی جانب سے محمد شبر18،طلحہ امجد 12اور وقار ذوالفقار نے 10پوائنٹس کے ساتھ نمایاں کھلاڑی رہے ۔کھیلے گئے میچ میں ریفریز کے فرائض سید مصنف شاہ ،نذاکت خان اور طارق حسین نے انجام دیئے جبکہ ٹیکنیکل آفیشلز زعیمہ خاتون ،زاہد ملک ،ڈاکٹر نعیم احمد ،ممتاز احمد اور اشرف یحیٰ تھے ۔فائنل کے اختتام پر منعقدہ پر وقار تقسیم انعامات کی تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان ٹینس فیڈیشن کے نائب صدر خالد جمیل شمسی نے فاتح رنر اپ ٹیموں کو ونر اور رنر ٹرافی اور کھلاڑیوں ،ریفریز اور ٹیکنیکل آفیشلز میں انفرادی و کیش انعامات تقسیم کئے جبکہ مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ محمد اکمل ،مین آف دی میچ ایوارڈ محمد شبر اور خصوصی ایوارڈ شارق سلیم ،محمد دانیال خان اور حسن علی جونیئر کو دیا گیا اس موقع پر سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدر انجینئر سید محفوظ الحق ، منتظم اعلیٰ ٹورنامنٹ KBBAکے صدر غلام محمد خان ،پاکستان یوگا اسپورٹس فیدریشن کے سیکریٹری خالد بروہی ،پاکستان ویٹ لفٹنگ فیدریشن کے سنیئر نائب صدر نفیس احمد ،سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے چیئر مین محمد سلیم خمیسانی ،کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے فنانس سیکریٹری اعجاز احمد ،ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن بلدیہ کورنگی محمد ارشد ،پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سائوتھ شعبہ خواتین کی سنیئر رہنماء نائمہ بریڑو،کراچی باسکٹ بال ویمنز ٹیم کی کپتان رجا اسد،ذوالفقار عباس خان اور دیگر کوجود تھے۔

اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی خالد جمیل شمسی نے کہاکہ پاکستان دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے یہاں کے لوگ کھیل اور امن سے لازوال محبت کرتے ہیں ،ملک خداد میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھلنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ PSL،سری لنکا کرکٹ سریز کا کامیاب انعقاد اس بات کا بین ثبوت ہے خالد جمیل شمسی نے شہر قائد میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ اور میدانوں کو آباد کرنے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ،کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی کاوشوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے یوم دفاع کے حوالے سے باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے شاندار انعقاد پر پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے جنگ ستمبر کی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے باسکٹ بال کے اس میگا ایونٹ کو اسپانسر کرنے پر سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کی کاوشوں کو سراہا۔
جاری کردہ:۔ میڈیا کوارڈینٹر

Share this:
Accountability
Previous Post کرپٹ افراد اپنا محاسبہ خود کر لیں ورنہ….؟؟
Next Post شامی کردوں کے خلاف ترک پیس سپرنگ آپریشن
Turkish Peace Spring operation

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.