geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دھرنا پرامن ہوا تو سہولتیں دینگے ورنہ دوسرا راستہ اختیار کرینگے، نور الحق قادری

October 20, 2019 0 1 min read
Noor ul Haq Qadri
Share this:

Noor ul Haq Qadri

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پرامن دھرنے اور احتجاج کے لیے تمام سہولیات فراہم کریں گے، مولانا فضل الرحمن کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنے میں کوئی عار نہیں۔

ہفتے کی شب کراچی میں ایک سیمینار کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطور سیاسی جماعت پی ٹی آئی ملک و قوم کے مفاد میں بات سننے کو تیار ہے، پرامن احتجاج کرنے والوں کو ہر سہولت فراہم کریں گے تاہم انتشار اور بدامنی پھیلانے کی صورت میں دوسرا راستہ اختیار کیا جائے گا، اظہار رائے کی آزادی پر کوئی قدغن نہیں، مولانا فضل الرحمن کے مطالبات سنیں گے جو مطالبات جائز ہوں گے اس پر غور بھی کرسکتے ہیں۔

پیر نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت کی حیثیت سے ملک کی بقا و خیر خواہی کے لیے راست اقدامات کرے گی جس میں ریاست کی رٹ کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا، پرامن احتجاج اور دھرنا پر ہر سہولت فراہم کریں گے لیکن بدامنی اور اشتعال انگیزی پھیلانے والوں کے خلاف دوسرا راستہ اختیار کیا جائے گا۔

ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سیاسی شخصیت ہیں، مذکرات میں کچھ حتمی نہیں، بات چیت کرکے راضی کرنے اور وزیراعظم کے استعفے کے مطالبے سے دست بردار کرانے کی کوشش کریں گے۔

قبل ازیں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ حج پالیسی میں نئے اقدامات متعارف کرائے جائیں گے جس سے حجاج کو فائدہ ہوگا، حاجیوں کے لیے حج کو آسان تر بنانے کے لیے حکومت متحرک ہے، حاجی ہمارا باس اور ہم اس کے خادم ہیں۔

Share this:
Jaloos
Previous Post شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں سکیورٹی سخت
Next Post انصار الاسلام پر پابندی لگی تو عدالت میں چیلنج کریں گے، حافظ حسین احمد
Hafiz Hussain Ahmed

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.