geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

حکومت نے زبردستی کی تو پورا ملک جام کر دیں گے: عطاء الرحمٰن

October 22, 2019 0 1 min read
Ata-ur-Rahman
Share this:

Ata-ur-Rahman

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جے یو آئی ایف کے رہنما سینیٹر عطاء الرحمٰن نے کہا ہے کہ آزادی مارچ روکنے کے لیے لگائے کنٹینروں کو اُڑا کر رکھ دیں گے۔

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن سے بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اجیت دول پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، اس سے مولانا فضل الرحمٰن کی ملاقات کس تناظر میں ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن اقتدار کے لالچ میں اسلام آباد پر یلغار کر رہے ہیں۔

مولانا عطاء الرحمٰن نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ اجیت دول کی تصویر 2013ء کی ہے۔

آزادی مارچ کو روکنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سینیٹر عطاء الرحمٰن کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا صرف اپنے حلقے مٹہ کے لوگوں کو روک کر دکھائیں، آزادی مارچ کو روکنے کے لیے لگائے گئے کنٹینروں کو اڑ کر رکھ دیں گے اور اگر حکومت نے زبردستی کی تو صرف اسلام آباد نہیں پورا ملک جام کردیں گے۔

ن لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا کہ ن لیگ کے تمام قافلے آزادی مارچ کا حصہ بنیں گے، کسی منتخب حکومت کو جتھوں، احتجاج یا دھرنوں سے ختم کرنے کے حق میں نہیں ہیں لیکن ناانصافیوں کا سلسلہ جاری رہا تو ن لیگ دھرنے کا حصہ بھی بن جائے گی، ضرورت پڑے تو اس اسمبلی میں ایک سیکنڈ نہیں رہنا چاہیے۔

علی محمد خان نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن زیرک سیاستدان ہیں، انہیں سوچنا چاہیے کہ ان کے آزادی مارچ سے کشمیر سے فوکس ہٹا ہے، اس کا فائدہ کسے ہوا ہے۔

وزیر مملکت نے کہا کہ احتجاج ضرور کریں لیکن حالات بھی دیکھیں، پاکستانی کشمیر کے لیے سڑکوں پر نکل رہے ہیں مگر مولانا اقتدار کے لیے نکل رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مولانا 10 سال کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہے مگر 10 بار بھی کشمیر کا لفظ منہ سے نہیں نکالا۔

علی محمد خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان مدت پوری کریں گے، آئینی طور پر وزیراعظم صرف دو طریقوں سے جاسکتے ہیں، ایک یہ کہ وہ اپنی مدت پوری کرلے اور دوسرا اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے۔

Share this:
Mohammad Safdar
Previous Post پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کر لیا
Next Post پی ٹی آئی رہنما کا اپنے ہی ممبر قومی اسمبلی پر کرپشن کا الزام
Dr Asad Muazzam

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.