geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ٹوئٹر نے بھارتی ایما پر کشمیریوں کی آواز دبائی، سی پی جے

October 27, 2019 0 1 min read
Indian Army in Kashmir
Share this:

Indian Army in Kashmir

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کی دعویدار ویب سائیٹ ٹوئٹر نے بھارتی شکایات پر بے شمار کشمیری اکاؤنٹ بند کر دیے۔

صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم سی پی جے نے ٹوئٹر پر الزام لگایا کہ اس نے بھارتی حکومت کی سینسرشپ پالیسی کے تحت کشمیر سے متعلق قریب دس لاکھ ٹویٹس کو سائیٹ سے ہٹایا۔ ٹوئٹر پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے ایک سو کے لگ بھگ اکاؤنٹس کی مقامی لوگوں تک رسائی پر قدغن لگائی۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر دنیا میں آزادی اظہار کی دعویدار ہے۔ لیکن حالیہ برسوں میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو خطرہ سمجھنے والی حکومتوں کی طرف سے ٹوئٹر پر دباؤ بڑھتا گیا ہے کہ وہ سینسرشپ کے مقامی قوانین کی پاسداری کرے ورنہ اسے بند کر دیا جائے گا۔

سی پی جے کی ایک تحقیق کے مطابق بھارتی حکومت کی طرف سے ٹوئٹر پر بعض ٹویٹس ہٹانے یا اکاؤنٹس بند کرنےکا دباؤ بڑھتا گیا ہے اور اس سلسلے میں اگست دو ہزار سترہ میں کمپنی کو بھیجے جانے والے قانونی نوٹسز کی تعداد اپنے عروج پر جا پہنچی تھی۔

سی پی جے کے مطابق ٹوئٹر نے تب سے بھارتی حکومت کی شکایات پر کشمیر کے حوالے سے نو لاکھ بیس ہزار ٹویٹس کو اپنی سائیٹ سے ہٹا دیا۔

ٹوئٹر کا اصرار رہا ہے کہ وہ اظہار کی آزادی کے بنیادی جمہوری حق پر سودے بازی نہیں کرتی لیکن مختلف ملکوں کے اپنے قوانین ہوتے ہیں جنہیں کمپنی نظر انداز نہیں کر سکتی۔

حالیہ برسوں میں پاکستان اور بھارت میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں کی طرف سے سوشل میڈیا پر سینسرشپ کی شکایت بڑھی ہیں۔

اقوام متحدہ کے آزادی اظہار سے متعلق خصوصی ایلچی ڈیوڈ کے کے مطابق کشمیری صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے لیے ٹوئٹر معلومات کی ترسیل کے لیے اہم ذریعہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ بھارتی حکومت نے اس پلیٹ فارم کو خاص طور پر ٹارگٹ کیا ہے۔

ڈیوڈ کے پہلے بھی ٹوئٹر کی طرف سے کشمیر سے متعلق مواد ہٹانے یا مبینہ طور پر سینسر کرنے پر نکتہ چینی کرتے رہے ہیں۔

پچھلے سال انہوں نے کمپنی کے سربراہ جیک ڈورسی کو باقاعدہ خط لکھ کر اُن پر زور دیا تھا کہ انہیں بھارتی سینسرشپ کے مطالبات کے آگے گھٹنے ٹیکنے کی بجائے اُسے چیلنج کرنا چاہیئے۔

Share this:
Proteste in Santiago
Previous Post لاطینی امریکا: جلسے، جلوس اور ہنگاموں کے پیچھے کیا ہے؟
Next Post العزیزیہ کیس: نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور
Nawaz Sharif

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.