geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اللہ شہدائے لیاقت پور کی مغفرت فرمائے

November 2, 2019 0 1 min read
Tezgam Express Fire
Share this:

Tezgam Express Fire

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

پاکستان میں (80) اسی ریلوے حادثات ایک بے صلاحیت اور دودھ کے دھلے وزیر ریلوے شیح رشید کی وزارت میں رونما ہوچکے ہیں جن میں سینکڑوں افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ عمران نیازی نے سعد رفیق کے دورِ وزارت ریلوے میں ایک حادثے کےحوالے کہا تھا کہ ریلوے حاد ثے کے نتیجے میں فلان ملک کا وزیراعظم مستعفی ہوگیا تھا! اب توان سے پوری قوم اس حاد ثے سے پہلے ہی ان سے استعفےٰ کا مطالبہ کررہی ہے۔عمران احمدنیازیاس اندوہناک حادظے کے نتیجے میں کب وزارت عظمیٰ سے استعفےٰ دینے کااعلان کریں گے؟پوری قوم منتظر ہے۔اوران کا جگری نااہل دوست جو وزیرِ ریلوے ہے، کب اس ادارے کی جان اور عوام کی زندگیوں سے کھیلنا اور چھوڑے گا؟

لیاقت پور ٹرین حادثہ کراچی سے روالپنڈی جانے والی تیزگام ایکسپریس میں پسنجروں کے مطابق حادثہ شورٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا۔ جس کی لوگ ریلوے حکام کو کملینٹ بھی کر رہے تھے۔جب شورٹ سرکٹ سے حادثہ ہوا تو لوگ ریل کو روکنے کےلئےزنجیریں کھینچتے۔جس کی وجہ سےلوگوں نے جان بچانے کے لئے ٹرین سے چھلانگیں لگا دیں جس سے بہت سارہےلوگوں کے ہاتھ پائوں ٹوٹ گئے۔ مگر ٹریں کئی میل کی مزید مسافت کے بعد روکی گئی۔

افسوسناک امر یہ ہے کہ اس ٹیکنکل خرابی پر پہلے سے کوئی توجہ نہ دی گئی تھی۔ اس دلوزحادثے میں 74 سے زیادہ قیمتی جانوں نےجامِ شہادت نوش کیاجن میں اکثریت اللہ کی راہ مین سفرکرنے،تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والوں کی تھی۔اللہ مغفرت کرےان تمام شہدائ کونا اہل حکمرانوں کی نااہلیت کی بھینٹ چڑھا دیئے گئے۔ شیخ رشیدجیسا نااہل اورمجرموں کا ہمنواحادثے کے فوراَبعداپنا ایک حواری ٹی وی پرلایا اوراُس جھوٹے نےوزیرے ریلوے کےایمائ پرایسا بیان داغا،جیسےوہ خود سلنڈرپرچائے بنا تے ہوئےوہاں موجود تھا مگرحادثے کے نتیجے میں اس کو کچھ بھی نہ ہوااور دیگر 74افرادلقمہِ اجل بن گئے۔ جن میں سے 60 سے زیادہ افراد کی لاشیں نا قا بلِ شناخت بتائی جاتی ہیں اور 90 افراد شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔

عوام کوبھی شیخ رشید نےاپنےجیسالالچی سمجھ کرشہدئے حادثہ کے لواحقین کوپندرہ پندرہ لاکھ کی آفرکررہا ہے اورساتھ ہی شہدائ پر الزام بھی لگا رہا ہے کہ ان کے سلنڈر کے پھٹنے سے حادثہ پیش آیا۔ایسے لوگ اپنی نا اہلیا ں کب تک چھپائیں گے؟یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا ریلوے کے کچن میں گیس سلنڈر استعمال نہیں کئے جاتے ہیں؟ایک اہم بات یہ ہے کہ شیخ جی اپنی غلطی ماننے کے بجائے شہدائے ٹریں کو موردِ الزام ٹہرا رہے ہیں۔دوسری جانب سخت پابندیوں کے باوجود آ تشگیر مادہ کیونکر ٹرین میں جانے دیا گیا۔ریلوے پولیس اور اس کا ریلوے وزیر بھی جھوٹے بیان پر قابل گرفت ہے۔وزیر اعظم نے صرف ایک ٹویٹ کر کے اپنی جان چھڑانےکی کوشش کی ہے۔نہ لوگوں سے ملے اورنہ ہی شہدائے ٹرین سے ذاتی ہمدردی کا اظہارکیا۔ایسا لگتا ہے کہ اس شخص کو پاکستان کے لوگوں کی کوئی فکر ہی نہیں ہے۔جو اسمبلی سے بھاگ کر آارڈننس فکٹری سے م چلا رہا ہے۔

ا پوزیشن رہنمائوں کا مطالبہ ہے کہ شیخ رشید کو بر طرف کر کے عدالتی تحقیقات کرائی جائیں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریلوے موت کی سواری بنا دی گئی ہےمذہبی جماعتوں کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو اپنے آقا کی چاپلوسی سے فرصت ہی نہیں ہے۔بلال کہتے ہیں کہ متاثرین کو ذمہ دار قرار دے کر پستی کی داستان رقم کردی گئی ہے۔ ریلوے ملازمین بھی اب تو نا اہل وزیر کے استعفے کا مطالنہ کر رہے ہیں ۔وزیراعظم خود بھی ماضی میں حا د ثے پر وزیِ ریلوے اور وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں تو آج موصوف کو چپ کیون لگ گئی ہے؟ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ شہدائے لیاقت پور کی مغفرت فرمائے۔
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

Share this:
Nawaz Sharif
Previous Post مجھ کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی
Next Post تبدیلی پر اتفاق
Azadi March

Related Posts

Cannes’ Longest Ovation Masks an Awkward Truth

کان فلم فیسٹیول: 16 منٹ کی تاریخی تالیاں، لیکن کیا یہ پام ڈی اور کی ضمانت ہے؟

May 23, 2026
France Bans Israeli Minister Over Gaza Flotilla Incident

فرانس نے اسرائیلی وزیر بن گویر کی ملک میں انٹری پر پابندی لگا دی، یورپی پابندیوں کا مطالبہ

May 23, 2026
Actor Momina Iqbal Seeks FIR Against PML-N MPA

اداکارہ مومنہ اقبال کی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف ہراسگی کی درخواست، وزیراعلیٰ نے سیاسی دباؤ ڈالنے پر سخت کارروائی کی وارننگ دے دی

May 23, 2026
Pakistan Busts Ring Selling Officials' Data

چند ہزار روپے میں سرکاری افسران کا ڈیٹا فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، چار ملزمان گرفتار

May 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.