geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا سے مذاکرات پر خامنہ ای اور روحانی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

November 8, 2019 0 1 min read
Hassan Rouhani - Ayatollah Khamenei
Share this:

Hassan Rouhani - Ayatollah Khamenei

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی اعلیٰ قیادت کے درمیان امریکا سے مذاکرات کی حمایت اور مخالفت کے حوالے سے اختلافات بدستور موجود ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کے امکانات موجود ہیں۔ ان کے اس بیان کے بعد سخت گیرسپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مقرب اخبار’کیھان’ نے صدر روحانی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

جمعرات کو “کیہان” کے چیف ایڈیٹر اور ایرانی رہ نما کے نمائندے حسین شریعتمداری نے اپنے ادارتی مضمون میں کہا ہے کہ “مذاکرات اور مزاحمت کے بارے میں صدر روحانی کے بیانات متضاد اور رہبر انقلاب کی ہدایات کے منافی ہیں۔”

خامنہ ای نے تہران میں سابق امریکی سفارتخانے پرقبضے کی 40 ویں برسی کے موقع پر ایک تقریر میں کہا کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امریکا کے ساتھ بات چیت کرنے سے ہمارے مسائل حل ہوجاتے ہیں وہ 100 فی صد غلطی پر ہیں۔ امریکیوں کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا کیونکہ وہ یقینی طور پر کوئی مراعات نہیں لائیں گے۔ .

قبل ازیں منگل کے روز صدر حسن روحانی نے ایک تقریب سے خطاب میں کہ “مزاحمت صرف نعروں سے نہیں ، بلکہ سائنس ، علم ، کوشش ، کام اور گفت و شنید کے ساتھ ہے بھی ہوتی ہٓے۔ مزاحمت مذاکرات کے منافی نہیں ہے بلکہ اس سے مذاکرات کی راہ ہموار ہوتی ہے”۔

سپریم لیڈر کے مقرب حسین شریعت مداری نے اپنے اداریے میں ایرانی صدر کے تبصرے کا مذاق اڑایا۔

وہ لکھتے ہیں کہ کیا صدر واقعی میں بات چیت کے امریکا کے ارادے کو نہیں جانتے ہیں؟۔ پیشگی شرائط پر مذاکرات کا نتیجہ دوسری طرف سے آنے والی ڈکٹیشن کے سوا اور کیا ہوسکتا ہے’۔

شریعت مداری نے کہا کہ روحانی کو اپنے بیان کو درست کرنا چاہیے کہ “مزاحمت مذاکرات کی راہ ہموار کرتی ہے” دوسرے الفاظ میں کہ “مزاحمت ہتھیار ڈالنے سے روکتی ہے”۔

جمعرات کو سپریم لیڈر کے پرنسپل سیکرٹری محمد محمدی کالبایکانی نے حسن روحانی کے بیان پر تبصرہ کیا کہ “امریکیوں کے مطالبات لامحدود ہیں۔ امریکا کا ایران سے مطالبہ جوہری پروگرام تک محدود نہیں۔ یہاں تک کہ اگر حکومت امریکا کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھ جاتی ہے تو بھی امریکی کسی بھی بات پر قائل نہیں ہوں گے”۔ .

امریکی سفارت خانے پر قبضے کی برسی کے موقع پر جب سپریم لیڈر امریکا کے خلاف برس رہے تھے تو قم شہر میں مذہبی شدت پسندوں نے ان کی حمایت اور صدر حسن روحانی کے خلاف ایک ریلی نکالی۔ اس ریلی شریک افراد نے صدر حسن روحانی کو’کذاب’ کہا اور انہیں سابق صدر ہاشمی رفسنجانی کے انجام سے دوچار کرنے کی دھمکی دی۔

Share this:
Elections
Previous Post سپاہ وطن اورمسخ شدہ چہرئے
Next Post ایران کا ہر اگلا قدم معاملات کو مزید پیچیدہ بنا رہا ہے: جرمن چانسلر
Angela Merkel

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.