geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

بھارتی گلوکار شان کا فرحان سعید کیلئے محبت بھرا پیغام

November 30, 2019 2 1 min read
Farhan Saeed
Share this:

Farhan Saeed

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) نامور بھارتی گلوکار شان نے پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید کے لیے محبت بھرا پیغام اور نیک تمنائیں بھیجی ہیں۔

گلوکار فرحان سعید نے گزشتہ کئی برسوں سے اپنی خوبصورت آواز سے لوگوں کو دیوانہ بنایا ہوا ہے ان کی آواز میں گائے ہوئے گیت لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہوجاتے ہیں۔ صرف گلوکاری ہی نہیں بلکہ اداکاری میں بھی فرحان سعید نے اپنا سکہ جمایا ہواہے۔ حال ہی میں ان کے ڈرامے ’’سنو چندا‘‘ نے کامیابی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔

فرحان سعید کی آوازکے دیوانے صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ بھارت میں بھی ہیں، بالی ووڈ کے کئی نامور گلوکار ان کی آواز کے مداح ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پربھارتی گلوکارشان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ گلوکار فرحان سعید کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکرتے نظرآرہے ہیں۔

ویڈیومیں شان نے فرحان سعید کے مقبول گانے ’’تو تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘‘ کو گنگنا کر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا اور ان کی کامیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ یونہی آپ گاتے رہیں اور لوگوں کو تفریح فراہم کرتے رہیں۔

واضح رہے کہ ’’تو تھوڑی دیر اور ٹھہر جا‘‘ کا شمار فرحان سعید کے مقبول ترین گانوں میں ہوتا ہے تاہم اسے 2017 میں ریلیز ہوئی بالی ووڈ فلم ’’ہاف گرل فرینڈ‘‘ میں گلوکارہ شیریا گھوشال کی آواز میں دوبارہ ریکارڈ کرکے شامل کیا گیا تھا۔ فلم میں اس گانے کو اداکارہ شردھا کپور اور ارجن کپور پر فلمایا گیا تھا۔

Share this:
Adelaide Test
Previous Post ایڈیلیڈ میں پاکستانی بولرز بے بس، پہلے دن صرف ایک وکٹ حاصل کر سکے
Next Post عوام کے شدید احتجاج کے بعد عراقی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان
Adil Abdul Mahdi

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.