geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

نااہلیت سیاست کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

November 30, 2019 1 1 min read
Court
Share this:

Court

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

اب بھی موقعہ ہےغیر سیاسی لوگ، سیاست سے تائب ہو کر اپنی اپنی فیلڈ پر توجہ دیں۔ اس ملک میں سیمی مارشل لائ حکومت چلانا اب ختم ہو جانا چاہئے۔کیونکہ اس سے ملک کا وقار مسلسل مجروح ہوتا ہے۔اس وقت ملک تاریخ کی انتہائی معاشی بدحالی کے دور سے گذر رہا ہے۔ایسے لوگوں کو وقتی فائدہ کے بعد سوائے رسوائی کے کچھ ہاتھ نہیں آتا ہے۔جن کویہ بات بھی ذہن نشین رہنی چاہئے کہ اس ملک میں اسلامی سوچ کے خاتمہ کا ایجنڈا غیرت مندعاشقانِ رسول کبھی بھی پورا نہیں کرنے دیں گے۔

عدالتِ عظمیٰ نےناصرف آرمی چیف بلکہ نااہل حکمرانو کی بھی اس وقت عزت بچالی ہے۔اب بھی موقعہ ہے کہ ایسےشہسواراپنی راہ اختیار کریں۔اس ضمن میں شاعر مشرق ایک صدی پہلےہی کہہ گئے ہیں،اے طائرلاہوتی اُس رزق سےموت اچھی،جس رزق سےآتی ہوپروازمیں کوتاہی،ایک اہم بات یہ بھی ہےنااہلوں کوکندھا پیش کرنا رسوائی کے سواکچھ نہیں دے گا!

موجودہ حکمرانوں کو نا تو ملک کی عزت و توقیر کا خیال ہے اور نہ ہی اپنی حیثیت کا۔ ۔ہمارے وزیرِاعظم نے بے شمار جھوٹ بول کر یوٹرن پرفخرکا کھل کراظہاربھی کیا۔ اس ڈھٹائی میں بھی کوئی ان کاثانی نہیں ہے۔عام خیال یہ ہے کہ جنرل قمرجاویدباجوہ نے15ماہ گرتی ہوئی دیواروں

کوعملی سہارا دیئے رکھااورخودبڑھ کرنیازی کی گرتی ہوئی ساکھ کوساری دنیا میں سہارا بھی دیا۔جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کا معاملہ جب عدالت میں آیاتواقتدارکے ایوانوں پرلرزہ طاری ہوگیا تھا۔مگرعدالتِ عظمیٰ نے حکومت کے غیرقانونی عمل کوقانون کے دائرے میں لانے کاحکم دیاتونااہلوں کی سٹی گُم ہوگئی۔

دورانِ سماعت اس ٹولے کی قابلیت ساری دنیا کے سامنے کھل کرآئی،تین دنوں تین غلطیوں پرڈرفٹ پیش کئے گئےجن سے حکومتی نا اہلی کھک سامنے آگئی۔ ۔تو وزیراعظم اوران کے حمائتی لگے پھراول فول بکنے۔کہا گیا کہ ملک میں موجودمافیہ کے لئے مایوسی کا دن ہے؟مافیہ کی وزیرِاعظم وضاحت کریں۔

یہ بھی کہا گیا کہ جنرل باجوہ کی ملازمت 6 ماہ بعد ختم نہیں ہوگی؟حکومتی بیان سے بھی واضح ہوتا ہے جنرل باجوہ کے کندھوں پرحکومت چلائی جا رہی ہے۔جو ان کی حکومت اور کابینہ کی نا اہلی کا کھلا ثبوت ہے۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمان نےسکھر کے جلسہ میں دو ٹوک الفاط میں کہا ہے کہ یقین دہانیاں پوری ہو رہی ہیں۔ حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کو عدالت میں گھسٹنے پرہمین شرمند گی ہو رہی ہے۔اپوزیشن کہہ رہی ہے اسلام آباد میں سر کس لگا ہے۔حکومت نے ادارے بے توقیر کر دیئے ہیں۔حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی جھوٹ اورنا لائقی کا ٹائٹینک ڈوبنے والا ہے۔

تیسری جانب ایک قانون شکن آمرغدارِ وطن پرویز مشرف کا حکومت کھل کر دفاع کر رہی ہے۔ اسکے بر عکس وکلائ تنظیموں نے مشرف غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے حکومتی اقد مات کے خلاف پاکستان بار کونسل کی اپیل پر وکلا نے ملک گیر ہڑتال بھی کی۔اب تو ہر پاکستانی کہہ رہا ہے کہ نااہلیتِ سیاست کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

Share this:
Shahbaz Sharif - Imran Khan
Previous Post شہباز شریف نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے تین نام وزیراعظم کو بھجوا دیئے
Next Post ہم کو مت بھیک میں دے کرتے امیروں والے
Supreme Court

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.