geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سابق وزیر اعظم نواز شریف ایک ہی وقت میں دل کی دو بیماریوں میں مبتلا ہیں: ڈاکٹر عدنان

December 21, 2019December 21, 2019 2 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:

Nawaz Sharif

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ان کی صحت کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت انتہائی خراب ہے اور ان کو ایک ہی وقت میں دل کی دو بیماریاں لاحق ہیں

انہوں نے کہا ، برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں سابق وزیر اعظم شریف کے دل کی شریانوں اور پٹھوں تک خون کے پہنچنے یا پہنچنے کے بارے میں ٹسٹ کیے جا رہے ہیں اور ٹسٹوں کے نتائج آنے کے بعد ہی ان کا علاج شروع کیا جائے گا۔

“لندن کے رائل برومٹن اور ہیر فیلڈ اسپتال میں نواز شریف کی اسکریننگ سے اسکیمک جاری ہے۔

پلیٹلیٹس کی تعداد میں کمی اور ہارٹ اٹیک نے ان کے گردوں پر بھی اثرات مرتب کیے ہیں۔ کم بلڈ شوگر اور انتشار خون میں کمی بھی ان کی صحت میں بگاڑ پیدا کر رہی ہے۔’

نواز شریف کے معائنے کے لیے تشکیل دیے گئے ڈاکٹروں کے بورڈ کے سربراہ سروسز ہسپتال کے ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کی طبعیت بہت نازک تھی لیکن اب ہم ان کی صحت میں پہلی سے بہتری لانے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اب سابق نواز شریف کی صحت پہلی کی نسبت تھوڑی مستحکم ہو رہی ہے۔ تاہم اب بھی تمام تر توجہ ان کی طبیعت کو مستحکم رکھنے پر مرکوز رکھی ہوئی ہے۔

ڈاکٹر محمود ایاز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج کی جانب سے ان کی صحت سے متعلق کی گئی ٹویٹ پر ردعمل میں کہا کہ ’ہم نواز شریف کا علاج ان تمام طبی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے کر رہے ہیں۔ صحت کے یہ تمام مسائل ان کو اس وقت لاحق ہیں اور اسی کا علاج کیا جا رہا ہے۔‘

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی جانب سے کی گئی ایک اور ٹویٹ میں بتایا گیا کہ ’نواز شریف کی صحت سے متعلق زیر التواء تشخیصی سکینز اور بایئوپسی اور دیگر ٹیسٹ کے لیے اب بھی متعدد پیچیدہ پیتھولوجی درکار ہے۔ اس انتہائی پیچیدہ صورتحال میں ایک حتمی تشخیص کا نہ ہونا اور اس کا علاج نواز شریف کی نازک اور غیر مستحکم صحت کے لیے خطرناک ہے۔

Share this:
Protest
Previous Post بھارت: مظاہروں کا سلسلہ جاری، ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی
Next Post بی جے پی کے وزیر کی بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی
CT Ravi

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.