geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسٹاک مارکیٹ کے استحکام کیلیے اصلاحات لانی ہوں گی

December 23, 2019 0 1 min read
Stock Market
Share this:

Stock Market

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے میں اسٹاک مارکیٹ 42 ہزار پوائنٹس کی سطح پر پہنچنے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کیس کے فیصلے کے بعد 40 ہزار پوائنٹس کی سطح پر آ گئی۔

اگرچہ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 9.8 کے پرائس ٹو ارننگز ( P/E ) تناسب پر ٹریڈنگ کررہا تھا جو پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کے لحاظ سے اب بھی معقول ہے۔اسٹاک مارکیٹ صرف ایک واقعے کی وجہ سے اس قدر اتارچڑھاؤ کا شکار کیوں ہوجاتی ہے۔ یہ جاننے کے لیے ہمیں ’’ طیران پذیر‘‘ کی اصطلاح پر غور کرنا ہوگا۔

طیران پذیری دراصل مارکیٹ کی گردش کی پیمائش ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس کا بنگلادیش اور ویت نام کے اسٹاک ایکسچینج سے موازنہ کیا جائے تو پھر یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ پاکستانی مارکیٹ خطے میں سب سے زیادہ اتارچڑھاؤ کی حامل مارکیٹوں میں شامل ہوتی ہے۔ لکوڈیٹی اور ٹریڈڈ والیوم اسٹاک مارکیٹ میں زندگی دوڑانے کے لیے خون کی حیثیت رکھتے ہیں۔

غیرملکی اور ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے کوئی بھی اسٹاک مارکیٹ جو روزمرہ کیکم از کم لکوڈیٹی کی طلب پوری نہ کرسکتی ہو، ایک موت کے شکنجے کے مترادف ہے جس سے وہ دور رہنا ہی پسند کرتے ہیں۔

حال ہی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی انتطامیہ نے مایوسی کا شکار ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کے لیے سرکٹ بریکر مکینزم کی حد ±7.5 فیصد تک بتدریج بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم یہ قدم صرف علامات کو مینیج کرنے میں معاون ہوگا، اس سے وجوہ کا سدباب نہیں ہوگا ۔

اے کے ڈی ٹریڈ آن لائن کے سربراہ حارث اسلم نئی متعارف کردہ کے وائی سی اور بایومیٹرک شرائط کے حامی ہیں۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ ان شرائط کا نفاذ مرحلہ وار اور مناسب آگاہی کے ساتھ اور انھیں سادہ بناکر کیا جائے۔ دیگر دو مسائل سرمایہ لگانے والی کمپنیوں کی محدود تعداد اور موجودہ لسٹڈ کمپنیوں میں سرمایہ لگانے کے لیے فری فلوٹ کی کمی ہے۔ ریگولیٹرز اور پالیسی سازوں کو نان کمپلائنٹ لسٹڈ کمپنیوں کو سزا دینے کے لیے گاجر اور چھڑی کی حکمت عملی اختیار کرنی ہوگی۔

Share this:
Karachi Test
Previous Post سری لنکا کو کراچی ٹیسٹ میں شکست، پاکستان نے سیریز اپنے نام کر لی
Next Post ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا چھوڑے 19 برس بیت گئے
Noor Jahan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.