geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کشمیر میں ‘سائیبر کرفیو’ کے پانچ ماہ

January 8, 2020 0 1 min read
Kashmir Curfew
Share this:

Kashmir Curfew

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی حکومت کی طرف سے پانچ اگست سے انٹرنیٹ پر عائد پابندی دنیا کے کسی خطے میں انٹرنیٹ کی طویل ترین بندش میں بدل رہی ہے۔

پانچ ماہ کی ان پابندیوں سے ہر سطح پر کاروبار متاثر ہوا جس سے ریاست کی معشیت تباہ ہوکر رہ گئی ہے۔ کشمیری ایوان صنعت و تجارت کے صدر شیخ عاشق کا کہنا ہے کہ حکومت کی بندشوں اور پابندیوں سے کشمیر کی تمام صنعتیں دم توڑ رہی ہیں اور ایک بڑا طقبہ بے روزگار ہوکر رہ گيا ہے۔

انہوں نے کہا، “اب تک تقریبا اٹھارہ ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔ پہلے حکومت نے دفعہ 144 نافذ کی، پھر عوام نے بھی غصے میں رد عمل کے طور پر ساڑھے چار ماہ تک بازاروں کو بند رکھا اور اب کھلے بھی ہیں تو انٹرنیٹ نہیں ہے۔”

بھارتی حکومت کا موقف ہے کہ سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر یہ پابندیاں ضروری ہیں۔ لیکن سابق وزیر خارجہ اور بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہا کے مطابق کشمیر کے “لوگوں میں بہت غصہ ہے اور وہ حکومت سے مقابلہ کرتے رہے ہیں گے۔ انہیں اتنا بڑا زخم دیا گيا ہے جس کا فوری علاج ممکن نہیں۔”

کشمیر کے انت ناگ حلقے سے رکن پارلیمان اور نیشنل کانفرنس کے سرکردہ رہنما جسٹس حسنین مسعودی کہتے ہیں کہ اتنی طویل پابندی کا کوئی جواز نہیں۔ یہ تمام کشمیریوں کو اجتماعی طور پر سزا دینے کے مترادف ہے۔”

کشمیر میں بیشتر سماجی و سیاسی سرگرمیاں پوری طرح ٹھپ ہیں اور لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ جسٹس حسنین مسعودی کہتے ہیں کہ حکومت کشمیر میں حالات کو معمول کے مطابق بتاتی ہے لیکن اگر ایسا ہے تو پھر ریاست کے تین سابق وزار اعلی سمیت متعدد رہنما نظر بند کیوں ہیں؟

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ “جب سیاسی رہنما آزاد ہوں گے تو عوام کے حقوق کی بازیابی اور کشمیر کی خود مختاری کے لیے آواز اٹھےگی۔ کشمیری آئین کی بحالی کے لیےآواز بلند ہوگي۔”

کشمیر ہائی کورٹ کے ایک سرکردہ وکیل اور سماجی کارکن سید ریاض خاور کہتے ہیں کہ لوگ خاموش ہیں لیکن ان کے دلوں میں ایک غصہ ابل رہا ہے جو موقع کے انتظار میں ہے۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، “یہ خاموشی کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے، سبھی اس غصے کا اظہار کرنا چاہتے ہیں۔”

Share this:
Umair Jaswal - Sana Javed
Previous Post ثنا جاوید اور عمیر جسوال شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار
Next Post بھارت بند کے نام سے ہڑتال جاری، 25 کروڑ ملازمین نے کام چھوڑ دیا
India Strike

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.