geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہراسمنٹ قانون پر عملدرآمد نہ ہونے سے خواتین کو مشکلات

January 8, 2020 0 1 min read
Harassment law
Share this:

Harassment law

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق قانون پر عملی طور پر علمدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں تعلیم، روز گار یا کسی گھریلو کام کاج کیلیے گھر سے باہر نکلنے والی خواتین کو گاڑی روک کر ، ہارن بجا کر ، راستہ روک کر ہراساں کیا جاتا ہے، دنیا بھر میں خواتین کو احترام کی نظر سے دیکھا اور جانا جاتاہے لیکن ہمارے معاشرے میں خواتین اور خاص کر تعلیم حاصل کرنیوالی طالبات، روز گار کی غرض سے گھر سے باہر نکلنے والی خواتین کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور نوکری کرنے سے قبل گھر والوں کی اجازت درکار ہوتی ہے اور اگر اجازت مل بھی جائے تو خواتین کو ہر جگہ ایک نئے امتحان سے گزرنا پڑتا ہے۔

اسلام آباد کی مختلف شاہراہوں پر خواتین جب کسی پبلک ٹرانسپورٹ کا انتظار کررہی ہوتی ہیں یا سڑک کنارے اپنی گاڑی کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں تو کئی اوباش انہیں دیکھ کر گاڑی روک لیتے ہیں اور نازیبا اشاروں سے گاڑی میں بیٹھنے کی دعوت دیتے ہیں۔

ایسی صورتحال کا سامنا کرنیوالی انیلہ ، فوزیہ کلثوم اور نگہت کا کہنا ہے کہ ہمارا معاشرہ کس سمت کی طرف سے جارہا ہے کچھ سمجھ نہیں آتا ، اسلامی معاشرہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور آئین ساز ادارے ہونے کے باوجود ملک میں خواتین کو سڑ ک کنارے ہراساں کرنے کیخلاف کوئی قانون موجود نہیں، ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کیا خواتین انسان نہیں ہوتیں۔

حکومت کو خواتین کیلئے ٹرانسپورٹ کا انتظام کرنا چاہیے تاکہ خواتین کی عزت و احترام کو بحال کیا جا سکے دفتر جاتے ہوئے یا یونیورسٹی جاتے ہوئے لمبی قطار میں گاڑیاں روک لی جاتی ہیں اور ہارن بجاتی ہیں ایسے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی ، سینئر ایڈووکیٹ وقار عباسی کا کہنا ہے کہ اس بارے میں قانون پاس ہونا چاہیے۔

Share this:
Medication
Previous Post حکومت نے ادویات کی قیمتیں 15 سے 45 فیصد تک کم کر دیں
Next Post طاقت کا سرچشمہ
Qalam

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.