geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن کا آغاز کل صبح 9 بجے معین خان اکیڈمی سے ہو گا

January 11, 2020 1 1 min read
2nd Commissnioer Karachi City Marathon
Share this:

2nd Commissnioer Karachi City Marathon

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن 2020ء کے انتظامات مکمل ،میراتھن کا آغاز کل صبح 9بجے معین خان اسپورٹس اکیڈمی ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی سے ہوگا ،بعد ازاں اختتامی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شرکت متوقع ہے جو پر وقار اختتامی تقریب میں میراتھن کے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے ۔کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے معین خان اکیڈمی اور میراتھن روٹس کا تفصیلی دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر چیئر مین آرگنائزنگ کمیٹی ڈپٹی کمشنر سائوتھ سید صلاح الدین احمد ،ارگنائزنگ سیکریٹری اسسٹنٹ کمشنر سول لائن فاطمہ بشیر ،SSPسائوتھ شیزار نذیر ،SSPٹریفک سائوتھ سعود مگسی ،خالد جمیل شمسی ،غلام محمد خان ،سید گوہر رضا اور دیگر بھی موجود تھے۔

کمشنر کراچی نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے میراتھن انتظامات میں تعاون پر DHA،معین خان اکیڈمی انتظامیہ ،پولیس رینجرز اور عسکری اداروں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ انشا اللہ 12جنوری2020ء کو منعقد ہونے والا دوسرا کمشنر کراچی سٹی میراتھن 2020ء شہر میںکھیل اور امن کو فروغ دے گا اس موقع پر کمشنر کراچی نے بتا یا کہ میراتھن کے موقع پر میٹروپول چوک سمیت ڈسٹرکٹ سائوتھ کلفٹن اور ڈیفنس کے اہم چوراہوں کو خوبصورتی سے سجایا جائیگا ۔اس موقع پر چیئر مین آرگنائزنگ کمیٹی ڈپٹی کمشنر سائوتھ سید صلاح الدین احمد نے میراتھن کے انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ دوسرے کمشنر کراچی سٹی میراتھن 2020ء کے لئے 5ہزار سے زائد افراد کے آن لائن رجسٹریشن ہوچکے ہیں ،روٹس پر حفاظتی و ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل دے دیا گیا شرکاء میراتھن کو مکمل فول پروف سیکورٹی فراہم کئے جائینگے۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر

Share this:
Kashmir Curfew
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرہ اور کشمیری عوام کی پاکستان سے توقعات
Next Post زرا دل کھول کے لوٹو
Benazir Income Support Program

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.