geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جگمگاتی ٹرافی بابر اور شاہین کی دسترس میں آنے لگی

January 15, 2020January 15, 2020 1 1 min read
Shaheen Shah Afridi - Babar-e-Azam
Share this:

Shaheen Shah Afridi - Babar-e-Azam

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جگمگاتی ٹرافی بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی دسترس میں آنے لگی،ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت دونوں کرک انفو ایوارڈز کے لیے نامزد ہوگئے۔

سال بھر میں بہترین انفرادی کاکردگی کی بنیاد پر دیے جانے والے ایوارڈز کا فیصلہ ایک جیوری کے ووٹس سے کیا جاتا ہے،اس میں رمیز راجہ سمیت سابق کرکٹرز، مبصرین اور ویب سائٹ کے سینئر رائٹرز شامل ہیں،ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کیلیے نامزد امیدواروں میں بابر اعظم کا نام بھی شامل ہے،نوجوان بیٹسمین نے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف ناقابل شکست 101رنز بنائے تھے۔

اس فہرست میں ناتھن کولٹر نائل، شیکھر دھون، روہت شرما، شکیب الحسن، شیمرون ہٹمائر، کین ولیمسن، کارلوس بریتھ ویٹ، جونی بیئراسٹو اور بین اسٹوکس کے نام بھی موجود ہیں۔دوسری جانب ون ڈے بولنگ پرفارمنس آف دی ایئر کیلیے نامزد امیدواروں میں شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں،پیسر نے ورلڈکپ میچ میں بنگلادیش کے تمیم اقبال اور لٹن داس کو سلو بال، محموداللہ اور مستفیض الرحمان کو یارکرز کا نشانہ بنایا، ان فارم شکیب الحسن اور سیف الدین بھی ان کی برق رفتار گیندوں کا سامنا نہ کرپائے،شاہین شاہ آفریدی نے 35 رنز دے کر 6شکار کیے۔

فہرست میں جھے رچرڈسن، یوزیندرا چاہل، ٹرینٹ بولٹ، اوشین تھامس، اسٹارک اور مالنگا بھی موجود ہیں، بہترین ٹیسٹ پرفارمنس آف دی ایئر ایوارڈز کیلیے نامزد ہونے والوں کی فہرست میں میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بناسکا۔بیٹسمینوں میں ڈی کک، کوہلی، کوشل پریرا، اسٹیون اسمتھ، بین اسٹوکس، ٹام لیتھم، بی جے واٹلنگ، ڈیوڈ وارنر اور مارنس لبوشین کو رکھا گیا ہے، بولرز کی فہرست میں کیمار روئچ، پیٹ کمنز، ٹم مرٹیگ،جوش ہیزل ووڈ، جوفرا آرچر، جسپریت بمرا، راشد خان، نیل ویگنر اور ناتھن لیون شامل ہیں۔

Share this:
Taxes
Previous Post 17 ارب 89 کروڑ روپے کے انکم و سیلز ٹیکس ریفنڈ جاری کیے گئے
Next Post متنازعہ قانون پر خاموشی؛ مظاہرین نے شاہ رخ خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
Shah Rukh Khan

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.