geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سلیمان خان بلوچستان کی شدید برفباری میں پھنسے افراد کیلئے مسیحا

January 16, 2020January 16, 2020 0 1 min read
Suleiman Khan
Share this:

Suleiman Khan

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) ان دنوں سوشل میڈیا پر کچلاک کی کلی قاسم کے سلیمان خان کے کارنامے کے چرچے ہیں جنہوں نے شدید برف باری میں پھنسے افراد کی مدد کر کے انسانیت اور رحم دلی کی مثال قائم کردی ہے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ معاشرے کو سلیمان خان جیسے خدا ترس لوگوں کی ضرورت ہے، 13 جنوری کو بلوچستان کے علاقوں کچلاک، زیارت کراس ،خانوزئی اور کان مترزئی میں ہونے والی شدید برف باری اور اس کے بعد چلنے والی یخ بستہ ہواؤں نے کوئٹہ ژوب شاہراہ کو بند کردیا۔

شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے اس پر سفر کرنے والی سیکڑوں گاڑیوں اور ان میں موجود 100 سے زائد مسافر پھنس گئے، اس صورتحال کو دیکھ کر کوئٹہ کے علاقے کچلاک کی کلی قاسم کے 30 سالہ سلیمان خان سے نہ رہا گیا اور وہ اپنی لینڈکروزر گاڑی میں گھر سے نکلا۔

سلیمان نے کوئٹہ ژوب شاہراہ پر پھنسی گاڑیوں اور برف کے طوفان میں پھنسے بچوں، خواتین، بزرگوں اور دیگر مسافروں کو ریسکیو کرنے کا عمل اپنی مدد آپ کے تحت شروع کیا۔

سلیمان خان نہ صرف اپنی گاڑی کی مدد سے برف میں پھنسی گاڑیوں کو نکالتا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ خراب گاڑیوں کے مسافروں کو اپنے گھر لا کر نہ صرف کھانا کھلاتا بلکہ آرام کے لیے بستر مہیا کرتا رہا۔

سلیمان خان کی کوششوں سے ریسکیو ہوجانے والے ڈرائیور حبیب اللہ نے جیو ویب کو بتایا کہ سلیمان خان نے میرے سامنے 100 سے زائد افراد کو برف کے طوفان سے نکالا ،ان میں دانش اسکول میں پڑھنے والئ معصوم بچے بھی شامل تھے جنہیں برف سے نکال کر ان کے علاقے خانوزئی پہنچایا۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سلیمان لوگوں کو اپنے گھر لے گیا وہاں انہیں کھانا دیا جو بیمار تھے ان کی تیمارداری کی، انہیں بستر دیے اور جن گاڑیوں میں فیول ختم ہوگیا تھا انہیں اپنے پیسے سے فیول تک دیا۔

انسانیت اور رحم دلی کی مثال قائم کرنے والے سلیمان خان نے بتایا کہ میں نے یہ سب کچھ اللہ کی رضا کے لیے کیا میں نے دیکھا کہ لوگ برف کے طوفان میں پھنسے ہوئے ہیں اگر میں نے کوشش نہیں کی تو یہ لوگ شایدزندہ نہ رہیں اس لیے میں نے اپنے طور پر دوپہر دو بجے سے کام شروع کیا۔

ان کاکہنا تھا کہ انتظامیہ تو رات 12 بجے آئی مگر میں نے حاملہ خواتین، دل کے مریض اور معصوم بچوں کو ترجیہی بنیادوں پر نکالا۔

Share this:
Indian Soldiers
Previous Post بھارت نے کشمیر میں شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی چھپانے کی کوشش کی: ہیومن رائٹس واچ
Next Post کراچی: 19 سالہ شاگرد کی خاتون ٹیچر سے زیادتی کی کوشش، انکار پر گلا کاٹ دیا
Murder

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.