geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

محمد بن زاید کی جرمن چانسلر کے ساتھ لیبیا کی صورت حال پر بات چیت

January 19, 2020 0 1 min read
Mohamed Bin Zayed
Share this:

Mohamed Bin Zayed

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں جاری لڑائی کی روک تھام اور جنگ بندی کے حوالے سے جرمنی کی میزبانی میں بلائی گئی عالمی کانفرنس کے موقعے پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کی۔

ملاقات میں لیبیا کی موجودہ صورت حال اور جنگ بندی کی مساعی پربتادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے بعد اماراتی ولی عہد نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر اس ملاقات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جرمن چانسلر کے ساتھ ملاقات کے دوران لیبیا کی موجودہ صورت حال پرتفصیل کے ساتھ بات چیت کی گئی۔ اس ملاقات سے اندازہ ہوا کہ انجیلامیرکل لیبیا کے بحران کو جلد از جلد اور پرامن طریقے سے حل کرنے میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں توقع ہے کہ برلن کی میزبانی میں ہونے والی امن مساعی لیبیا میں دیر پامن اور ملک کے استحکام و ترقی کےلیے اہم پیش رفت ثابت ہوگی۔

محمد بن زید نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ “میں نے برلن میں جرمن چانسلر انجیلا میرکل سے ملاقات کی … ہم نے اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرائی میں لے جانے، مشرق وسطی کے خطے میں استحکام اور لیبیا میں امن کے قیام کے لیے کوششوں کی حمایت کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ جرمنی میں ہونے والی کانفرنس پورے لیبیا میں سلامتی ، استحکام اور امن کی ضامن ہوگی اور اس کانفرنس سے لیبی قوم کی امنگوں کی ترجمانی کی جاسکے گی۔

اماراتی خبر رساں ایجنسی “ڈبلیو اے ایم” نے بھی ابوظبی کے ولی عہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی اور اقوام متحدہ کے مندوب کی لیبیا میں فائر بندی کے خاتمے اور بحران کے جامع اور مستحکم سیاسی تصفیہ تک پہنچنے کی کوششوں کے لیے متحدہ عرب امارات کی مکمل حمایت کی جاتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی کوششوں سے عرب ممالک کی سلامتی ، استحکام اور بحیرہ روم کے خطے میں پائیدار امن کے قیام کی راہ ہموار ہوگی۔

Share this:
Twenty 20, Home Series
Previous Post ٹوئنٹی 20 ہوم سیریز، قومی کرکٹرز کی پاور ہٹنگ نے ماحول گرما دیا
Next Post بیروت امن تباہ کرنے کے لیے سیاسی اکھاڑا نہیں بن سکتا: الحریری
Saad Hariri

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.