geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 24, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کورونا وائرس؛ پاکستان میں مزید 3 مشتبہ چینی اسپتال داخل

January 26, 2020 0 1 min read
Patient
Share this:

Patient

اسلام آباد / ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے جبکہ مجموعی طور پر دنیا بھر میں تیرہ سو سے زائد افراد اب تک اس وائرس کا شکار بن چکے ہیں۔

کورونا وائرس یورپ بھی پہنچ گیا، لاہور میں تین چینی شہریوں کوسروسزاسپتال میں داخل کیا گیا جنہیں آئیسولیشن وارڈشفٹ کردیاگیاہے ،تینوں افرادکاتعلق چین کے شہر ووہان سے ہے، سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ تینوں مریضوں کو چھاتی میں درد بخار،فلواورکھانسی کی تکلیف ہے کرونا وائرس کے پیش نظر وزارت خارجہ نے چین میں مقیم پاکستانی شہریوں کے اعدادو شمار جاری کردیے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین میں 28 ہزار پاکستانی طلبا زیر تعلیم ہیں 800تاجر چین میں رہائش پذیر ہیں اور 1500 پاکستانی تاجر چین آتے جاتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ صرف ووہان صوبے میں 500 کے قریب پاکستانی طلبا رہائش پذیرہیں ۔قومی ادارہ صحت کے سربراہ میجر جنرل عامر اکرام نے بتایا ہے کہ ملتان میں چینی مریض میں نزلہ زکام، کھانسی اور بخار کی علامات سامنے آنے کہ وجہ سے اس کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے اور اس کے سیمپل لے لئے گئے ہیں۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق چین سے تا حال پروازیں بند کر دی گئی ہیںجبکہ چین نے بھی اپنی تمام پروازیں بند کر دی ہیں۔کراچی ،لاہور اور اسلام آباد تین ائرپورٹس ہیں جہاں سے چین پروازیں جاتی ہیں جو تاحال بند ہیں۔

چین کے صدر ژی جن پنگ نے کہا کہ ہے کہ ان کے ملک کو سنگین صورتحال کا سامنا ہے،چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق صدر ژی نے ہفتے کے روز پولٹ بیورو اجلاس کی صدارت کی جس میں تیزی سے پھیلتی کرونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

وائس چانسلرنشترمیڈیکل یونیور سٹی پروفیسر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ نشتر ہسپتال میں دو روز قبل چائنا کے شہر وہان سے واپس ملتان آنے والے 40 سالہ فینگ فین کو نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں داخل کیا گیا۔

متاثرہ شخص کو کرونا وائرس کے شبہ میں داخل کر کے نمونے اسلام آباد بھجوا دئیے گئے ہیں تاہم فینگ فین کو گلہ خرابی اور زکام کی ادویات دی گئیں جس سے اسے افاقہ ہوا ہے اور مریض تیزی سے صحت کی جانب گامزن ہے جبکہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے شعبہ امراض سینہ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر انجم نوید جمال کو کرونا وائرس سے متعلق فوکل پرسن بھی نامزد کر دیا گیا ہے جبکہ تین سے چار روز میں تشخیصی کٹس اسلام آباد پہنچ جائیں گی جہاں سے نشتر ہسپتال کو بھی مہیا کر دی جائیں گی ۔

Share this:
Imran Khan
Previous Post مسئلہ کشمیر اتنا آسان نہیں جتنا دنیا سمجھ رہی ہے: وزیراعظم
Next Post آٹا بحران منصوبہ بندی کے تحت ہوا، سیاسی شخصیات بھی ملوث ہیں: رپورٹ وزیراعظم کو ارسال
Flour Crisis

Related Posts

Cannes’ Longest Ovation Masks an Awkward Truth

کان فلم فیسٹیول: 16 منٹ کی تاریخی تالیاں، لیکن کیا یہ پام ڈی اور کی ضمانت ہے؟

May 23, 2026
France Bans Israeli Minister Over Gaza Flotilla Incident

فرانس نے اسرائیلی وزیر بن گویر کی ملک میں انٹری پر پابندی لگا دی، یورپی پابندیوں کا مطالبہ

May 23, 2026
Actor Momina Iqbal Seeks FIR Against PML-N MPA

اداکارہ مومنہ اقبال کی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف ہراسگی کی درخواست، وزیراعلیٰ نے سیاسی دباؤ ڈالنے پر سخت کارروائی کی وارننگ دے دی

May 23, 2026
Pakistan Busts Ring Selling Officials' Data

چند ہزار روپے میں سرکاری افسران کا ڈیٹا فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، چار ملزمان گرفتار

May 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.