geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

زاہد احمد اور صبا قمر کی جوڑی بڑے پردے پر انٹری کیلئے تیار

January 30, 2020 0 1 min read
Saba Qamar - Zahid Ahmed
Share this:

Saba Qamar - Zahid Ahmed

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار زاہد احمد اور صبا قمر کا شمار پاکستان کی مشہور آن اسکرین جوڑیوں میں ہوتا ہے اور اب یہ جوڑی ٹی وی پر داد سمیٹنے کے بعد بڑے پردے پر نظر آئے گی۔

ڈراماسیریل ’’زہے نصیب‘‘ اور ’’بے شرم‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار زاہد احمد نے صباقمر کے ساتھ فلم ڈیبیو کرنے کی تصدیق کی ہے۔ زاہد احمد نے انسٹاگرام پر تصدیق کرتے ہوئے کہا ہاں یہ سچ ہے کہ میں نے اور صبا قمر نے ایک ساتھ فلم سائن کی ہے۔

اپنی پوسٹ میں زاہد احمد نے صبا قمر کو پاکستان کی بہترین اداکارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شوبز میں کسی چیز کی گارنٹی نہیں دے سکتے لیکن میں اس فلم کو بہترین بنانے کے لئے بھرپور محنت کروں گا۔ زاہد احمد نے فلم میں اداکار سید جبران کے اہم کردار ادا کرنے کی بھی تصدیق کی۔

فلم میں زاہد احمد اورصبا قمر مرکزی کردارادا کررہے ہیں ان کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں نیر اعجازاور سہیل احمد بھی شامل ہیں۔ فلم کا نام ابھی تک فائنل نہیں کیا گیا ہے، تاہم اسے محسن علی نے تحریر کیا ہے جب کہ ثاقب خان فلم کو ڈائریکٹ کررہے ہیں اور حسن ضیا اور جمیل بیگ فلم کے پروڈیوسر ہیں۔ فلم عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

واضح رہے کہ زاہد احمد اور صباقمر کی جوڑی 2016 میں ریلیز ہونے والے ڈرامے ’’بے شرم‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئی تھی۔ صبا قمر نے ڈرامے میں سپر ماڈل اور زاہد احمد کی بیوی کا کردارادا کیا تھا۔ اس جوڑی کو پاکستانی شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیاگیاتھا اور اب یہ جوڑی چھوٹی اسکرین پر داد سمیٹنے کے بعد اپنا جادو بڑی اسکرین پر بکھیرے گی۔

یاد رہے کہ صبا قمر 2017 میں فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کے ساتھ بالی ووڈ ڈیبیو کرچکی ہیں اور یہ ان کی فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ وہ پاکستانی فلم ’’لاہور سے آگے‘‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔ حال ہی میں صبا قمر نے سرمد کھوسٹ کی فلم ’’کملی‘‘ کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ دوسری جانب زاہد احمد کی یہ پہلی فلم ہے اس سے قبل انہوں نے صرف ڈراموں میں کام کیا ہے۔

Share this:
Younus Khan
Previous Post پی سی بی میرا 6 کروڑ روپے کا مقروض ہے، یونس خان نے دعویٰ کر دیا
Next Post ترکی کو قطر میں انٹیلی جنس کارروائیوں کی اجازت دیے جانے کا انکشاف
Turkey - Qatar

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.