geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

SSB کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی ٹرافی سرگوڈھین اسپرٹ ٹرسٹ پبلک اسکول کے نام

February 4, 2020 2 1 min read
SSB CUP BASKETBALL TOURNAMENT
Share this:

SSB CUP BASKETBALL TOURNAMENT

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فردوس اتحاد سوشل ویلفیئر اینڈ اسپورٹس آرگنائزیشن ،سندھ زرعی یونیورسٹی کے زیر اہتمام سندھ اسپورٹس بورڈ حکومت سندھ کے اشتراک سے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے باسکٹ بال کورٹ پر ” SSBکپ انٹر یونیورسٹی ،کالجز ،ڈسٹرکٹس اینڈ کلبز باسکٹ بال ٹورنامنٹ “کی ٹرافی راشد آباد ٹنڈو الہیار کے نوجوانوں پر مشتمل سرگودھین اسپرٹ ٹرسٹ پبلک اسکول کی ٹیم نے کراچی کے نوجوانوں پر مشتمل عثمان باسکٹ بال کلب کو عصاب شکن معرکہ کے بعد 34کے مقابلے میں 36باسکٹ پوائنٹس سے مات دیدی ،فاتح کلب کی جانب سے فاتح کلب کی جانب سے شاہیر محمد13،عذیر حسین کھو سو اور محمد احمد نے 8,8جبکہ رنر اپ کلب کی جانب سے شارق سلیمان 13،زین العابدین اور فیضان یوسف نے 8,8باسکٹ پوائنٹس اسکور کرکے نمایاں کھلاڑی رہے ،فائنل میچ میں امپائر اور ٹکنیکل آفیشلز کے فرائض مراد خان اور شاہد قائم خانی نے انجام دیئے۔

جبکہ میچ کمشنر غلام عمر دستی تھے ۔بعد ازاں اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر غلام محمد خان نے فاتح اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافی اور کھلاڑیوں میں انفرادی انعامات تقسیم کئے اس موقع پر ڈائریکٹر اسپورٹس سندھ زرعی یونیورسٹی انوار حسین خانزادہ اور دیگر بھی موجود تھے،SSTپبلک اسکول کے عذیر حسین کھوسو اور عثمان کلب کراچی کے شارق سلیمان کو مشترکہ مین آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا ۔اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے غلام محمدخان نے کہاکہ سندھ میں صحت مند سرگرمیوں کا فروغ اور کھیلوں کے میدانوں کی تعمیر و ترقی اور اسے آباد کرنے کے لئے حوالے سے وزارت اسپورٹس حکومت سندھ خصوصاً وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے سیکریٹری اسپورٹس حکومت سندھ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں انہوںنے شاندار ایونٹ کو اسپانسر کرنے پر سندھ اسپورٹس بورڈ اور شاندار باسکٹ بال ایونٹ کے انعقاد کے حوالے سے بھر پور تعاون پر سندھ زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجیب الدین سہرائی میمن کا شکریہ ادا کیا ۔غلام محمد خان نے ڈائریکٹر اسپورٹس سندھ زرعی یونیورسٹی انوار حسین خانزادہ کو بحیثیت ٹورنامنٹ آرگنائزینگ سیکریٹری شایان شان ٹورنامنٹ ترتیب دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر

Share this:
Kashmir Solidarity Day
Previous Post یوم یکجہتی کشمیر
Next Post مسلم امہ محو خواب
Jerusalem

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.