geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ڈھلتی عمر کے ساتھ کرونا وائرس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے:عالمی ادارہ صحت

February 9, 2020 0 1 min read
Tedros Adhanom
Share this:

Tedros Adhanom

جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے نتیجے میں اب تک 34 ہزار سے زاید افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی ہے۔ عالمی ادارے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ڈھلتی عمر کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

علاوہ عالمی ادارہ صحت نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ اس مہلک وائرس کے بارے میں اضافی معلومات اکٹھا کر رہا ہے تاکہ اس کے علاج کے طریقوں کو سمجھنے میں مدد کی جا سکے۔

تنظیم کے ہنگامی پروگرام افسر مائیکل رایان نے جنیوا سے یومیہ بریفنگ میں کہا کہ”ہم نہ صرف کرونا وائرس سے لڑ رہے ہیں بلکہ اس کے بارے میں جعلی خبروں اور من گھڑت افواہوں کا بھی مقابلہ کر رہے ہیں”۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا کے سامنے آئے صرف 6 ہفتے گذرے ہیں اور اس نے بے پناہ جانی نقصان کیا ہے تاہم انہوں‌نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں پر کان نہ دھریں۔ عالمی ادارہ صحت کی ایک ٹیم اس حوالے سے مستندمعلومات اپ ڈیٹ کرنے میں مصروف ہے۔

انہوں نے انٹرنیٹ پر کرونا کے بارے میں معلومات سے متعلق سوالات کے جواب میں کہا کہ ہم انفیکشن کے ذریعہ اس وائرس کی انسان سے انسان میں منتقلی پرغور کررہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ایک بار اس وائرس کے متاثر ہونے والا مریض بہ تدریج اس میں گھرتا چلا جاتا ہے۔ جیسے جیسے انسانی عمر بڑھتی ہے یہ وائرس جسم میں اور پھیلتاجاتا ہے۔

عالمی صحت نے تصدیق کی کہ وہ کرونا کے بارے میں درست معلومات شائع کرنے کے لیے گوگل ، فیس بک اور یوٹیوب کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔

مسٹر رایان کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت سمندری سیاحتی کمپنیوں کے ساتھ بھی رابطے میں ہے کرونا وائرس کے سمندر کے راستے منتقلی کو روکنے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

سمندر کے راستے کرونا وائرس کی منتقلی روکنے کی بات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب دوسری طرف حال ہی میں جاپان کے ایک بحری جہاز ‘ڈائمنڈ پرنسز’ میں سوار 61 افراد کے کرونا وائرس کے شکار ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔

Share this:
Rabbi Pirzada
Previous Post مگرمچھ و سانپ پالنے کا کیس؛ رابی پیر زادہ کی حاضری سے استثنٰی کی درخواست
Next Post امریکا کی نظریں یمن میں دو سینیر کمانڈروں پر، گرفتاری پر 11 ملین ڈالر کا انعام مقرر
Qasim al-Raymi

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.