geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لیبیا میں غیر مشروط جنگ بندی پر سلامتی کونسل کی قرارداد پر رائے شماری

February 12, 2020 0 1 min read
Security Council
Share this:

Security Council

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی عالمی سلامتی کونسل میں آج بدھ کے روز لیبیا میں جامع اور غیر مشروط جنگ بندی کے مطالبے پرمبنی ایک قرارداد پر رائے شماری ہو رہی ہے۔ قرارداد میں لیبیا کے متحارب فریقین پر غیر مشروط جنگ بندی پر اتفاق اور سیاسی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے پر زور دیا جائے گا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ‌کے مطابق سلامتی کونسل کے آج بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں لیبیا میں جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی کے لیے قرارداد پیش کی جائے گی۔ اس قرارداد کے مسودے میں متحارب فریقین سے کہا گیا ہے کہ گذشتہ برس اپریل سے لیبیا میں جاری لڑائی کو غیرمشروط طور پرختم کیا جائے۔

قرارداد میں لیبیا میں غیر مشروط طورپر تمام فریقین پرجنگ بندی پر زور دیا جائے گا۔
چند روز قبل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے چند روز قبل ایک بیان میں لیبیا کے بحران پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ لیبیا کا بحران گھمبیر شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ انہوں‌نے لیبیا میں بیرونی مداخلت کو ملک میں جاری انتشار کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔ مداخلت سے ان کا اشارہ لیبیا میں ترکی کی فوجی مداخلت کی طرف تھا جس نے اپنی فوج اور جنگجو طرابلس میں تعینات کررکھے ہیں۔

ایک سفارتی ذریعے کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے تین ہفتے تک قرارداد کے مسودے پر جاری رہنے والی مشاورت کے بعد اس پر رائے شماری کی سفارش کی ہے۔ چند روز قبل روس کی طرف سے قرارداد میں رکاوٹ ڈالنے کے بعد اب بھی ماسکو کا موقف واضح نہیں ہے۔

برطانیہ نے قرارداد کے مسودے میں’تسویش’ کا لفظ شامل کیا ہے اور کہا ہے کہ لیبیا میں اجرتی قاتلوں کی آمد پر سلامتی کونسل کو سخت تشویش ہے۔

گذشتہ ہفتے روس کی طرف سےلیبیا میں مداخلت پر تشویش کے الفاظ پر اعتراض کیا گیا تھا۔ روس نے اجرتی قاتلوں کی جگہ ‘غیرملکی دہشت گرد جنگجو’ کی اصطلاح شامل کی گئی تھی۔ روس سلامتی کونسل کا مستقل رکن ہونے کی بناء پر اقوام متحدہ میں پیش کی جانے والی کسی بھی قرارداد کو ویٹو کرسکتا ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ آیا برطانیہ کی طرف سے تیار کی گئی قرارداد کو روس ویٹو کرے گا یا نہیں۔

Share this:
Prince Mohammed bin Salman
Previous Post افریقی ملک گینیا کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
Next Post عراقی پولیس نے وسطی بغداد کا السنک بریج کھول دیا
Opened Bridge Iraq

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.