geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مودی پسند ہیں لیکن بھارت نے ہمارے ساتھ اچھا نہیں کیا، ٹرمپ

February 20, 2020 0 1 min read
Donald Trump & Narendra Modi
Share this:

Donald Trump & Narendra Modi

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتہ دو روزہ دورے پر بھارت پہنچیں گے لیکن ان کی آمد سے پہلے ان کے بیانات سے لگتا ہے کہ اس دورے میں کسی بڑے تجارتی معاہدے کا امکان کم ہے۔

امریکی صدر پیر 24 فروری کو ریاست گجرات کے شہر احمدآباد پہنچیں گے جہاں ان کے استقبال کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں چل رہی ہیں۔

اپنے دورے سے متعلق میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ بڑے معاہدے وہ مستقبل کے لیے بچا کر رکھنا چاہتے اور انہیں نہیں معلوم کہ یہ معاہدے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے پہلے ہو پائیں گے یا پھر انتخابات کے بعد۔

انہوں نے کہا، “ہم بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ کر سکتے ہیں۔ لیکن مجھے نہیں معلوم کہ یہ انتخابات سے پہلے ہو سکے گا۔”

ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ برس بھارت کو ترقی پذیر ممالک کے اس خصوصی پروگرام کی فہرست سے خارج کر دیا تھا جس کے تحت بعض بھارتی اداروں اور کمپنیوں کو امریکی مارکیٹ تک آزادانہ رسائی حاصل تھی اور ٹیکس کی بھی رعایت تھی۔

دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ تجارتی صورت حال پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا، “بھارت نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا، لیکن میں وزیراعظم نریدر مودی کو بہت پسند کرتا ہوں۔”

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ کے دورے کے دوران کسی بڑے تجارتی معاہدے کے امکانات کم ہیں لیکن ایک “تجارتی پیکج” کی توقع ہے۔

انہوں نے کہا، “وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہوائی اڈے اور ایوینٹ کے درمیان 70 لاکھ لوگ ہوں گے۔ مجھے اس بات کا یقین ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا اسٹیٹیڈیم ہوگا، جو اب بھی زیر تعمیر ہے۔ مودی نے مجھے خود بتایا ہے کہ ہوائے اڈے اور تقریب کے میدان تک 70 لاکھ لوگ موجود ہوں گے۔ یہ بہت ہی دلچسپ رہے گا۔”

احمد آباد کے دورے پر وزیر اعظم مودی ہوائی اڈے پر امریکی صدر کا خیر مقدم کریں گے۔ صدر ٹرمپ اس کے بعد سابرمتی آشرم جائیں گے، جو بھارت کی جدوجہد آزادی کے دوران مہاتما گاندھی کی رہائش تھی۔

ہوائی اڈے سے وہاں تک کے دس کلومیٹر کے راستے کو دلہن کی طرح سجایا جا رہا ہے۔ انہی راستوں پر دونوں رہنماؤں کا روڈ شو بھی ہو گا۔

پروگرام کے مطابق سڑک کے دونوں کناروں پر لاکھوں لوگ امریکی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کا استقبال کرنے کے لیے کھڑے رہیں گے۔

Share this:
Lebanon Protests
Previous Post لبنان، حزب اللہ کی حکومت اور احتجاجی تحریک … سب بند گلی میں
Next Post بھارت میں شہریت کا متنازع قانون، زبیدہ بیگم کے ساتھ کیا ہوا؟
Indien National Register of Citizens

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.