geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سیاست

February 23, 2020 1 1 min read
Politics
Share this:

Politics

تحریر: ڈاکٹر فیاض احمد

ایک دفعہ ایک بادشاہ نے اعلان کرایا کہ میرے مرنے کے بعد جو شخص میرے ساتھ قبر میں ایک رات گزارے گا میں اس کو اپنی ساری سلطنت کا حکمران بنا دوں گاکوئی بھی انسان نے اس بات پرآمادہ ہونے کے لئے تیار نہ تھا ایک کسان اپنے حالات سے تنگ آ کر بادشاہ کے محل میں پہنچا اور بولا کہ میں قبر میں ایک رات گزارنے کے لئے تیار ہوںبادشاہ نے اپنے وزیر کو حکم دیا کہ اس کسان کے ساتھ معاہدہ تیار کرو۔۔۔۔ چند سال گزرنے کے بعد بادشاہ کا انتقال ہو گیااور معاہدہ کی روح سے اس کسان کوبلایا گیا۔۔۔۔ کسان بادشاہ کے ساتھ قبر میں رات گزرنے کو تیار تھا۔۔۔

سب انتظام مکمل کئے گئے اور کسان کو بادشاہ کے ساتھ ایک رات کے لئے قبر میں رکھا گیا۔۔۔۔ اگلی صبح لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہو گیا اور وہ کسان کا ایک رات کا ماجرہ سننے کے لئے بڑے بیتاب تھے۔۔۔ جب کسان کو قبر سے نکالا گیا اور محل کی طرف لانے لگے تو کسان بھاگنے لگا۔۔۔۔ لوگوں کے پکڑنے کے بعد جب کسان سے وجہ پوچھی گئی تو کسان نے بتایا کہ میں روزانہ ایک روپیہ کماتا تھااور قبر میں حساب کتاب کے وقت اتنی مشکل پیش آئی کہ ایک روپیے کا حساب کتاب دینا مشکل ہوگیا۔۔۔ اگر میں بادشاہ بن جاتا ہوں تو ساری سلطنت اور لوگوں کا حساب کتاب کیسے دے پائوں گااس لئے میں آپ کی بادشاہت سے رہامجھے میری ایک روپے کی زندگی بہتر ہے(خیال)۔

انسان کی زندگی ایک کھیل تماشا ہے اور آجکل سیاست بھی ایک تماشا بنی ہوئی ہے سیاست کو لوگ مفاد کے طور پر استعمال کرتے ہیں برطانیہ میں الیکشن میں ہارنے والے امیدوار سیاست سے استعفیٰ دے دیتے ہیں اور اپنے آپ کو بالکل سیاست سے الگ کرلیتے ہیں اور دوبارہ الیکشن لڑنے کو اپنی بے عزتی سمجھتے ہیں کیونکہ لوگ ان کوپسندنہیںکرتے مگر ہمارے ملک میںاس کے برعکس ہوتاہے جو الیکشن ہار جاتا ہے وہ پہلے سے بھی زیادہ عزت دار بن جاتا ہے اور لوگ اس کی عزت کر تے ہیں اور وہ مختلف قسم کے تاثرات ظاہر کرنے لگتا ہے یعنی اپنی غلطی کو تسلیم نہیں کرتا بلکہ اگلے الیکشن کیلئے بھر پور جدوجہد کرتا ہے اس میں کچھ قصور ہماری عوام کا بھی ہے۔

یہاں پر الیکشن کے نام پر بہت ڈرامہ کیا جاتا ہے مگر جیتنے کے بعد سب وعدے بھول جاتے ہے اور اپنے بدلے کی آگ شروع ہو جاتی ہے اور لوگوں کو ناجائز تنگ کیا جاتا ہے اور ہر جیتنے والے ہارنے والے پر الزامات کی بو جھاڑکر دیتا ہے اور غریبوں کیلئے مہنگائی ہی مہنگائیکی شدت بڑھا دی جاتی ہے اکثر مرنے والے ہمیشہ غریب ہی کیوں ہوتے ہیں الیکشن کے درمیان تقریر کرتے ہیں کہ کوئی غریب نہیں رہے لیکن الیکشن کے بعد مہنگائی سے واقعی کوئی غریب نہیں رہتاکیونکہ غریب تو ویسے ہی مہنگائی سے مر جا تا ہے۔

ہمارے ملک میں جیتنے والے کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جا تا ہے خدا کے بندوں کچھ تو خدا کے خوف سے ڈرو دنیا چار دن کی ہے اور ہم نے اسے اپنا سب کچھ سمجھ لیا ہے یہاں پروزیروں کو اچھا خاصا پروٹوکول دیا جا تا ہے مگر بیرون ممالک میں سڑکوں پر کھلے عام گھوم رہے ہیں کمائی پاکستان میں اور خرچ بیرونی ممالک میں کر تے ہیں عوام پردن بدن بجٹ کے نام پر اور قرضوں کے نام پر ایک عجیب قسم کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے۔

پاکستان میں کوئی پاکستان کے بارے میں نہیں سوچتا سب کے سب بیرون ممالک کے بارے میں سوچتے ہیں سیاست دانوں سے اتنی سی گزارش ہے کہ ایک دن مرنا ہے اور خدا کو بھی جواب دینا ہے ہمارے ملک کے سیاست دان کرپشن یہاں کرتے ہیں اور رہنے کے لئے بیرونی ممالک سے پناہ مانگتے ہیںخدا کیلئے یہ ڈرامہ بند کرو اور اپنی آخرت سنوارو اور خدا سے توبہ کرو غلطی انسان سے ہوتی ہے اور اس کو تسلیم کرنا بھی ہمت کی بات ہے خدا سے دعائے مغفرت کرو اور اپنی غلطیوں کو دبانے یا چھپانے کے بجائے ان کا ازالہ کرو کیوں کہ خداتمہیں ایک حکمران بنایا ہے اس کا جواب روز قیامت کو دینا ہے جتنی دولت ہو گی اتنا زیادہ حساب ہو گا۔
Dr. Fayaz Ahmed

تحریر: ڈاکٹر فیاض احمد

Share this:
PTI Sindh
Previous Post آئے روز سندھ میں کرپشن کی داستانیں رقم ہو رہی ہیں، رہنماء پی ٹی آئی
Next Post حکومت پر پالیسی ریٹ میں کمی کے لیے دبائو میں اضافہ
Policy Rate

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.