geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

’’ زمین نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائد اعظم گولڈ کپ ۲۰۲۰ ‘‘ کا آغاز کل سے ہوگا، 6 ٹیمیں حصہ لیں گی

February 25, 2020 1 1 min read
Zameen National Championship 2020
Share this:
Zameen National Championship 2020
Zameen National Championship 2020

لاہور (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے پولو ٹورنامنٹ ’’ زمین نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائد اعظم گولڈ کپ ۲۰۲۰ ‘‘ کا آغاز 25 فروری کو لاہور میں ہوگا جس میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔اس بات کا اعلان لاہور پولو کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس میں لاہور پولو کلب کے صدر عاطف ٹوانا اور زمین ڈاٹ کام کے ڈائریکٹر کارپوریٹ کمیونیکشنز ابراہیم سہیل نے کیا۔ ٹورنامنٹ8 مارچ ۲۰۲۰ ء تک لاہور پولو کلب میں جاری رہے گا۔ اس ٹورنامنٹ کی ہر ٹیم دو بین الاقوامی کھلاڑی بھی شریک ہونگے جو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔

نیشنل پولو چیمپئن شپ کا آغاز 1963ء میں ہوا تھا جسے بعد ازاں 1977ء میں حکومت پاکستان کی ہدایات کے مطابق قائد اعظم گولڈ کپ کا نام دیا گیا تھا۔یہ ٹورنامنٹ ۴ دہائیوں سے زائد عرصہ سے جاری ہے جس کی مقبولیت صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ خطے میں سب سے زیادہ ہے ۔ اس ٹورنامنٹ میں بین الاقوامی ایمپائرز بھی فیصلہ سازی میں شریک ہونگے۔ اس موقع پر ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں اور بین الاقوامی کھلاڑیوںکا تعارف بھی کروایا گیا۔

اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے زمین ڈاٹ کام کے ڈائریکٹر برائے کارپوریٹ کمیونیکشن ابراہیم سہیل نے کہا کہ زمین ڈاٹ کام ملک بھر میں کھیلوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے اور پولو کے اس بڑے ٹورنامنٹ کو اسپانسر کرنا ہمارے لئے فخر کی بات ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ زمین نیشنل اوپن میں بین الاقوامی سطح کے کھلاڑی بھی شریک ہیں اور انشااللہ اس ٹورنامنٹ کی کامیابی سے وطن عزیز کا مثبت پہلو دنیا بھر میں جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے بین الاقوامی کھلاڑی جب ہماری مہمانان نوازی سے لطف اندوز ہونگے تو وہ اپنے ممالک میں پاکستان کا خوبصورت تصور ہی لے کر جائیں گے۔

Zameen National Championship 2020
Zameen National Championship 2020

ہماری دعا ہے کہ ایسے ٹورنامنٹس کا انعقاد ہوتا رہے اور مزید بین الاقوامی کھلاڑی بھی پاکستان میں آئیں۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم گولڈ کپ کے حوالے سے یہ اوپن چیمئین شپ بہت اہمیت کی حامل ہے اور ہمیں امید ہے کہ بہترین اورجاندار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

جاری کردہ : زمین میڈیا (پرائیوٹ ) لمیٹڈ
برائے رابطہ : سالار سلیمان، نظامت تعلقات عامہ، زمین میڈیا پرائیوٹ لمیٹڈ
0300-8567531 salaar@zameen.com

Share this:
Blood Cells
Previous Post خون کے خلیات
Next Post پاکستان بلیک لسٹ سے بال بال بچ گیا
FATF - Pakistan Gray List

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.