geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹر گروپ کرکٹ ٹورنامنٹ

February 29, 2020 4 1 min read
NBP T20 Inter Group
Share this:

NBP T20 Inter Group

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پانچواں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹونٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں ریمٹنس یونائٹیڈ اور لیگل لجنڈز کے درمیان ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈگلبرگ میں ہوا جس میں لیگل لجنڈز نے یہ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ نیشنل بینک کے ڈویژنل ہیڈ قاضی امتیاز نے مین آف دی میچ ایوارڈجنید اکبر کو دیا۔اس موقع پرفرسٹ کلاس کرکٹر وسیم عارف بھی موجود تھے۔

ریمٹنس یونائٹیڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ اوورز میں چار وکٹوں پر168رنز اسکور کیا۔حرعباس نے69 رنز اور محمد نعیم حنیف نے 26 رنز بنائے۔جواب میں لیگل لجنڈز نے 18 ویں اوورز میں 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کیا۔جنیداکبر نے76 رنز کی شاندار انگز کھیلی اور طارق ریاض نے 34 رنز بناکے ریٹائرڈ آوٹ ہوئے۔جبکہ مرزا قاسم بیگ 25 رنز بناکے بعد رن آوٹ ہوئے۔ ددسرا میچ نیا ناظم آباد کرکٹ گراؤنڈ پراعتماد گروپ اور ایف سی جی کنگ کے درمیان ہوا جس میں اعتماد گروپ نے ایف سی جی کنگ کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دیدی۔

محمد احمد صدیقی مین آف دی میچ قرار پائے ایف سی جی کنگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19 ویں اوور میں 85 رنز پر پوری ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ اور کوئی کھلاڑی بھی جم کر نہ کھیل سکا۔ عدیل احمدشاہ نے 17 رنز دیکر تین سید دانیال نقوی نے 18 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ جواب میں اعتماد گروپ نے پراعتماد ہوکر کھیلتے ہوئے 14 ویں اوورز میں تین کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ حدف مکمل کیا۔ محمد احمد صدیقی نے 34 اور سعیدجاوید نے 25رنزبنائے۔اسکورر کے فرائض سید افرسیاب عالم اور سید آشیرحسین نے امپائرنگ کے طاہر رشید، محمداصغر، نظیربٹ اور محمدیونس نے سرانجام دیے۔

عظمت اللہ خان
03082220321

Share this:
Kashmiris
Previous Post کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ
Next Post ستائیس (27) فروری کرونا جراثومہ کا حملہ
Coronavirus

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.