geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

واپس ترکی جائو’۔ یونان میں مہاجرین کی پناہ گاہ نذر آتش کر دی گئی

March 2, 2020 0 1 min read
Greece Refugees - Shelter Fire
Share this:

 Greece Refugees - Shelter Fire

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) کل اتوار کے روز یونان کے جزیرہ لیسبوس میں مقامی لوگوں نے سکالا سیکا مینیاس میں قائم پناہ گزینوں کے ایک مرکز کو نذر آتش کردیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مذکورہ پناہ گاہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی طرف سے قائم کی گئی تھی تاہم رواں سال دو جنوری وہاں سے مہاجرین کو دوسرے مقامات پر منتقل کرنے کے بعد اسے خالی کردیا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کم سےکم 500 تارکین وطن 10 کشتیوںپر لیسبوس جزیرے پر پہنچے۔ انہیں دیکھ کر مقامی لوگ سخت برہم ہوئے اور انہوں نے ایک کشتی جس پر 50 افراد سوار تھے کو ساحل پراترنے سے روک دیا۔ مقامی لوگوں نے چیخ چیخ کر’واپس ترکی جائو’ کے نعرے لگائے۔

ادھر دوسری جانب یونانی حکومت نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے مہاجرین کو روکنے کا فیصلہ تبدیل کرنے بعد ہزاروں کی تعداد میں مہاجرین سرحد پر جمع ہوگئے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ مہاجرین کی آمد یونان کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

یونانی حکومت کے ترجمان اسٹیلیو بیٹساس نے کہا کہ ترکی کی حکومت مہاجرین کی نقل مکانی کی حوصلہ افزائی اور ترغیب دے رہا ہے۔ موجودہ صورت حال یونان کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی طرف سے مہاجرین کو یورپ کی طرف چھوڑنے کے اعلان کے بعد 13 ہزار شامی اور دوسرے ملکوں کے پناہ گزین ایران کی سرحد پر جمع ہیں جہاں سے وہ یورپ جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

قبل ازیں یونان کی بارڈر پولیس نے سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والے پناہ گزینوں پر گولیاں چلائیں اور انہیں واپس کرنے کے لیے اشک آور گیس کی شیلنگ کی مگر جبکہ مہاجرین کی طرف سے یونانی پولیس پر سنگ باری کی گئی۔

یونان کے جزیرے میں پہنچنے والے مہاجرین کو روکنے کے دوران مقامی لوگوں نے ایک صحافی کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ صحافی مہاجرین کو روکنے کی کارروائی کی کوریج کررہا تھا۔

Share this:
Yemen children
Previous Post حوثی ملیشیا نے جنگ میں جھونکنے کے لیے مزید بچے اغواء کر لیے
Next Post شام میں ترکی کے طیاروں کی حفاظت کی ضمانت نہیں دے سکتے: روس
Syria War

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.