geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے گلشن اقبال بلاک 14 یوسی 18 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان فیملی پارک کا افتتاح کر دیا

March 7, 2020 0 1 min read
DMC EAST
Share this:

DMC EAST

کراچی : چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی ودیگر کے ہمراہ گلشن اقبال بلاک 14 یوسی 18 میں ڈاکٹر عبدالقدیر فیملی پارک کا افتتاح کر دیا ہے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے پہلے گلبہار میں رہائشی عمارت گرنے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اور متاثرین سے اظہار ہمدردی کیا گیا اور کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اس قسم کے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات ناگزیر ہوچکے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ پارک تباہ حال تھا اب یہ پارک بہترین ہوچکا ہے آج کے بعد اس پارک میں کسی قسم کی تقریبات کی اجازت نہیں ہوگی پارک جس مقصد کیلئے ہیں اسی مقصد کیلئے استعمال ہونا چاہیئں رہائشی اس پارک کو اون کریں صحت مندانہ تفریحی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کام کئے ہیں۔

یہ بات خوش آئند ہے کہ اسوقت تمام سیاسی جماعتوں کے منتخب نمائندگان اکٹھا ہو کر بہتری لانے میں مصروف ہیں ہم سب ملکر گلدستہ بنیں گے تو مسائل حل ہونا شروع ہو جائیں گییہ شہر ہمارا ہے ہمیں ملکر اس شہر کی خدمت کرنا ہے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی نے اس موقع پر کہا کہ چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے بلدیاتی دور میں نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں کم وسائل میں اتنی خدمات پر چئیرمین بلدیہ شرقی مبارکباد کے مستحق ہیں ضلع شرقی میں نمایاں ترقیاتی کام سر انجام دئیے گئے ہیں اگر انہیں مکمل اختیارات دئیے جاتے تو اب تک یہ کافی مسائل حل کر چکے ہوتے اس موقع پر یوسی چئیرمین ڈاکٹر نیاز، وائس چئیرمین توفیق نون نے بھی خدمات کو سراہا اور پارک کی تعمیر پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر ڈائریکٹر پارکس توقیر عباس، چئیرمین پارکس کمیٹی مشتاق علی ودیگر بلدیاتی منتخب نمائندگان کے ساتھ بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

Share this:
Islam
Previous Post اسلام میں آسانیاں
Next Post عامر خاکوانی کازنگارنامہ
Columnist

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.