geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عرب اتحادی فوج کا الصلیف میں حوثی ملیشیا کے خلاف بڑا فوجی آپریشن

March 8, 2020 0 1 min read
Military Operation
Share this:

Military Operation

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی حکومت کے دفاع کے لیے کام کرنے والے عرب فوجی اتحاد نے الصلیف میں حوثی ملیشیا کی عسکری تنصیبات کے خلاف ایک نیا فوجی آپریشن شروع کیا ہے۔

عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا کہ فوجی اتحاد کی جوائنٹ فورس نے اتوار کو فجر سے کچھ دیر قبل الصلیف ڈائریکٹوریٹ میں عالمی اور علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والی حوثی ملیشیا کے عسکری اھداف کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے۔

کرنل المالکی نے بتایا کہ اتحادی فوج نے حوثیوں کی چھ تنصیبات کو بمباری سے نشانہ بنایا گیا۔ اس کے علاوہ حوثیوں کے ڈرون لانچنگ مرکز اور بارودی کشتیوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ حوثی ملیشیا ریمورٹ کنٹرول کشتیوں اور ڈرون طیاروں کی مدد سے باب المندب اور جنوبی بحیرہ احمر میں بین الاقوامی مال بردار جہازوں پرحملے کر رہی ہے۔ اس آپریشن کے ذریعے حوثی ملیشیا کو ان حملوں سے روکنا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں کرنل المالکی نے کہا کہ حوثی ملیشیا کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن میں بین الاقوامی قوانین، انسانی حقوق اور عالمی جنگی اصولوں کی پاسداری کی جارہی ہے۔ آپریشن میں شہری تنصیبات، شہری آبادی، اقوام متحدہ، بین الاقوامی اداروں کے مراکز اور دفاتر سے دو کلو میٹر دور موجود حوثیوں کے مراکز کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

کرنل المالکی کا کہنا تھا کہ حوثی ملیشیا نے الحدیدہ گورنری کو بیلسٹک میزائلوں، ڈرون طیاروں، بارود سے لدی کشتیوں اور دیگر اسلحہ کے استعمال کا نیا مرکز بنا لیا ہے۔ حوثی ملیشیا آئے روز الحدیدہ شہر کے ساحل سے ریمورٹ کنٹرل کشتیوں کے ذریعے بین الاقوامی بحری جہازوں پرحملے کر رہی ہے۔

Share this:
Syrian Army
Previous Post ترکی اور روس میں معاہدے کے باوجود ادلب میں شامی فوج کی پیش قدمی
Next Post بھارت کی صورتحال انتہائی سنگین اور نازک ہے، سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ
Manmohan Singh

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.