geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

خیبرپختونخوا میں 5 سال میں خواتین پر تشدد میں نمایاں اضافہ

March 8, 2020March 8, 2020 1 1 min read
Women Violence
Share this:

Women Violence

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا خواتین کی معاشرتی، اقتصادی، ثقافتی اور سیاسی کارناموں کا دن منا رہی ہے لیکن خیبرپختونخوا میں ان کے خلاف پر تشدد مظالم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

2015 سے خواتین کے خلاف گھریلو تشدد میں اضافہ ہوا ہے جس سے صوبے میں صنفی کرائم بڑھ گیاہے۔ خواتین کے خلاف جرائم کی طویل فہرست میں عصمت دری سرفہرست جرم ہے۔ پولیس سے ملنے والے ڈیٹاکے مطابق 2015 سے 2019 کے دوران جنسی زیادتی کے900 واقعات ہوئے۔

دستاویزکے مطابق صوبے میں گذشتہ 5 سال کے دوران عصمت دری کے کیسز میں بتدریج اضافہ ہوا۔ لیکن کمزور ثبوت اور DNA پرکھنے کی سہولت کے فقدان کی بناپرسزاکی شرح کم رہی۔ایٖڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن فیروزشاہ کے مطابق کچھ کیسزکمزور تفتیش کے باعث بندکردئے گئے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ صوبے میں DNAکی سہولت نہ ہونے پرہم کیسزکی تفتیش نہیں کر سکتے۔

فیروز شاہ کے خیالات سے اتفاق کرتے ہوئے انسانی حقوق کی کارکن شبینہ ڈیازنے کہاکہ بریت کی بنیادی وجہ DNAکی سہولت کمی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سیمپل پنجاب بھیجناپڑتے ہیں اوررزلٹ ملنے تک کئی مہینے لگ جاتے ہیں۔ اس دوران خواتین کوجسمانی اور نفسیاتی طور پر پریشانی کا سامنا رہتا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخواکوجمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ2015سے پانچ سال میں عصمت دری کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

5 سال قبل ریپ کے 135 کیس ریکارڈ کئے گئے۔اگلے سال بڑھ کر 2016 میں 163 ہو گئے۔ 2017 میں کچھ کمی دیکھی گئی۔لیکن 2018 میں یہ تعداد بڑھ کر216 ہوگئی جبکہ 2019 میں عصمت دری کے 216 کیس رپورٹ ہوئے۔ ایڈیشنل آئی جی نے بتایاکہ خیبرپی کے میں خواتین کو ٹارگٹ کرنا، قتل کرنا جیسے جرائم شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 سال میں 1,100خواتین قتل کی گئیں۔250کوغیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔ 344 گھریلو تشدد کا شکار ہوئیں۔ دیہاتوں میں معاشرتی پابندیوں کی وجہ سے زیادہ ترکیس رپورٹ ہی نہیں ہوتے۔

Share this:
World Women's Day
Previous Post پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
Next Post گولیمار میں منہدم عمارتوں کے ملبے سے مزید 3 لاشیں برآمد، تعداد 23 ہو گئی
Rescue

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.