geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لبنان: طبی عملے کے 10 ارکان کرونا کا شکار، نماز جمعہ اور با جماعت نماز روک دک گئی

March 12, 2020March 12, 2020 0 1 min read
Medical Staff Member
Share this:

Medical Staff Member

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان میں پھیلنے والی کرونا وائرس کی وباء نے طبی عملے کے 10 ارکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ دوسری طرف حکومت نے اس مہلک وبا سے بچائو کے لیے مزید حفاظتی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔ ملک کی سپریم شیعہ اسلامی کونسل نے کرونا کی وجہ سے نماز جمعہ کے اجتماعات اور مساجد میں بہ جماعت نمازوں کی ادائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق لبنان کی جبل گورنری کے علاقے جبیل میں قائم ایک اسپتال کے عملے کے 10 ارکان میں کرونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔

لبنانی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کا شکار ہونےوالے طبی عملے ارکان کی حالت فی الحال خطرے سے باہر ہے۔ یہ تمام افراد اس سے قبل کرونا کا شکار ہونے والے عام مریضوں کی دیکھ بحال کررہے تھے۔ انہیں میڈیکل نرسنگ ٹیم اور اسپتال کے دوسرے عملے سے الگ تھلگ کردیا گیا ہے۔

ایک دوسری پیش رفت میں لبنانی وزیراعظم حسان دیاب نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اٹلی جنوبی کوریا اور ایران کے لیے پروازیں منسوخ کردی ہیں جب کہ چین کے لیے لبنان پہلے ہی پروازیں منسوخ کر چکا ہے۔

لبنان میں کل بدھ کے روز کرونا وائرس کا شکار ہونے والا ایک اور مریض چل بسا جس کے بعد لبنان میں کرونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 2 ہوگئی ہے جب کہ کل متاثرہ کیسز کی تعداد 61 بتائی جاتی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز فوت ہونے والا 55 سالہ شخص لبنانی ہے اور اسے یہ مرض بیرون ملک سے نہیں لگا بلکہ اسے یہ بیماری ملک کے اندر کرونا کاشکار ہونے والوں سے لگی ہے۔

Share this:
Khalil-ur-Rehman Qamar - Humayun Saeed
Previous Post میرے پاس تم ہو کا سیکوئل بنا تو خلیل الرحمان قمر ہی لکھیں گے، ہمایوں سعید
Next Post سعودی عرب میں کرونا کے مزید 24 کیسز سامنے آ گئے
Saudi Arabia Ministry of Health

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.