geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی عرب میں کرونا متاثرین کی تعداد 1104 ہو گئی، امتحانات وقت پر کرانے کا اعلان

March 28, 2020 2 1 min read
Saudi Ministry of Health
Share this:

Saudi Ministry of Health

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ جمعہ کی شام تک مملکت میں کرونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں 92 نئے کیسوں کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد کرونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1104 ہوگئی ہے۔ نئے سامنے آنے والے مریضوں میں 10 غیر ملکی شامل ہیں۔

کرونا کے نئے میں الریاض کے 46، مدینہ منورہ کے 19 مقدمات ، قطیف 10 ، جدہ کے 7، دمام 4 اور بریدہ، ظہران میں دو اور الھفوف اور الخبر میں ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 1104 ہوگئی ہے۔ ان میں سے بیشتر کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ چھ کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

سعودی عرب میں کرونا وائرس سے کوئی نئی اموات ریکارڈ نہیں کی گئیں جبکہ مزید دو مریض صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ کرونا کے مشتبہ 45 ہزار مریضوں کے ٹیسٹ لیے گئے۔

دوسری جانب سعودی عرب میں وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے امتحانات کا شیڈول تبدل نہیں ہوگا۔ وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ فاصلاتی تعلیم کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ طلباء کے امتحانات کے لیے آن لائن امتحانات کے ساتھ مختلف آپشن موجود ہیں۔ اس حوالے سے 10 رمضان المبارک کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ فی الحال امتحانات کا شیڈول تبدیل کرنے کا کوئی پروگرام نہیں۔

وزارت تعلیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ طلباء کی تعلیم کا تسلسل ان کی پہلی ترجیح ہے۔ وہ کرونا کی وباء کی وجہ سے طلباء کا سال ضائع نہیں ہونے دیں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ طلباء اور طالبات کو فاصلاتی تعلیم کے طریقہ کار پر سختی سے کاربند رہنا چاہیے۔

Share this:
Dominic Cummings
Previous Post بورس جانسن کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائز بھاگ کھڑے ہوئے
Next Post ‘جی 20’ اور یورپی سربراہ کانفرنسیں ‘کرونا’ کے خلاف عالمی تحریک میں تبدیل: فرانسیسی اخبار
Shah Salman

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.