geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

چین نے پبلک ہیلتھ کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا

March 29, 2020 1 1 min read
Dr. Zafar Mirza
Share this:

Dr. Zafar Mirza

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ صحیح وقت پر بہترین اقدامات کر کے چین نے کورونا کی وبا پر قابو پایا اور پبلک ہیلتھ کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا۔

گزشتہ روز چین سے ہزاروں کورونا ٹیسٹنگ کٹس اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم اسلام آباد پہنچی تھی جن کا استقبال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کیا تھا۔

آج چینی ڈاکٹرز کے وفد نے قومی ادارہ برائے صحت کا دورہ کیا جن کے ہمراہ چین میں تعینات پاکستانی سفیر بھی موجود تھے۔

ترجمانِ وزارتِ صحت کے مطابق اس موقع پر چینی ڈاکٹرز کے وفد نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا سے ملاقات کی جس میں انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پاکستان بھرپور عملی اقدامات کر رہی ہے۔

اس موقع پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اس وقت ہم آپ کے ماہرین سے بہت کچھ سیکھ سکیں گے، دو دنوں پر مشتمل ٹریننگ ہو گی اور چینی ڈاکٹرز کے تجربات سے پاکستانی ڈاکٹرز بھرپور استفادہ حاصل کریں گے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ چین نے پبلک ہیلتھ کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا ہے، چین نے 6 کروڑ لوگوں کو قرنطینہ میں رکھ کر تاریخ رقم کی، اگر چین نے یہ اقدامات نہ کیے ہوتے تو دنیا زیادہ خطرے میں ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ ہیلتھ پالیسیز کا مؤثر عملدرآمد اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا اور یہ صرف پاکستان نہیں پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔

کورونا وائرس کے خلاف چینی اقدامات پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ صحیح وقت پر صحیح اقدامات کرنے سے چین نے کورونا کی وبا پر قابو پایا ہے۔

بریفنگ کے دوران ڈاکٹر ظفر مرزا نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ چین نے پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کیا ہے، چین نے ہمیں کورونا کی تشخیصی کٹس اور حفاظتی سامان سمیت سب کچھ دیا ہے جس پر ہم چین کے شکر گزار ہیں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ چینی شہریوں کو پاکستان کے سفر سے 14روز قرنطینہ کے بغیر سفر کرنے سے منع کرنا احسن اقدام تھا کیونکہ ہمارے پاس چین کی ٹریول ہسٹری کا ایک بھی مریض نہیں ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے پاس چین سے کوئی کیس نہیں ہے۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ ہم نے یہ بھی طے کیا کہ ووہان سے اپنے طلبا کو نہیں نکالیں گے، یہ مشکل فیصلہ تھا لیکن ہم نے چینی تجاویز پر عمل کیا کیونکہ چین نے ہمارے طلبا کا خیال رکھا اور اب طلبا ہمارا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔

Share this:
Justin Trudeau
Previous Post کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ کورونا وائرس سے صحتیاب
Next Post کورونا سے متعلق قوم کو اصل صورتحال بتائی جائے، شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.