geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یروشلم کا فلسطینی گورنر اٹھارہ ماہ میں ساتویں مرتبہ گرفتار

April 6, 2020 2 1 min read
Jerusalem
Share this:

Jerusalem

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی خود مختار انتظامیہ یروشلم کے اس مقبوضہ مشرقی حصے کو مستقبل کی فلسطینی ریاست کا دارالحکومت قرار دیتی ہے۔ اسی لیے اس نے شہرکے اس حصے کو ‘محافظہ القدس‘ کا نام دے کر عدنان غیث کو وہاں اپنا گورنر نامزد کر رکھا ہے۔

لیکن دوسری طرف اسرائیل پورے یروشلم کو اپنا دارالحکومت قرار دیتا ہے اور اس نے اس پورے شہر میں فلسطینی خود مختار انتظامیہ کی طر ف سے ہر قسم کی سیاسی سرگرمیوں پر قانوناﹰ پابندی بھی لگا رکھی ہے۔

فلسطینی انتظامیہ کی کابینہ میں یروشلم سے متعلقہ امور کا ایک باقاعدہ وزیر بھی ہوتا ہے جبکہ یروشلم کے فلسطینی گورنر کا دفتر الرام میں واقع ہے، جو اس دیوار کے دوسری طرف ایک مقام کا نام ہے، جو یروشلم کے تاریخی شہر اور مقبوضہ مغربی کنارے کو علیحدہ کرتی ہے۔

اسرائیلی حکام نے خود مختار فلسطینی انتظامیہ کے نامزد کردہ یروشلم کے گورنر عدنان غیث کو پھر گرفتار کر لیا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال سے بھی کم عرصے میں یہ ساتواں موقع ہے کہ غیث کو مجرمانہ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

یروشلم میں اسرائیلی پولیس کے ترجمان مِکی روزن فَیلڈ نے بتایا کہ عدنان غیث کو ایسی مبینہ ‘غیر قانونی سرگرمیوں‘ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، جن کا تعلق کورونا وائرس کی وبا سے تھا۔ انہیں گزشتہ سال بھی اسرائیلی پولیس نے کم از کم چھ مرتبہ گرفتار کر لیا تھا۔

ان کی گرفتاری کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو گردش کرنے لگی، جس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ کسی طرح پولیس عدنان غیث کو مشرقی یروشلم میں ان کے گھر سے گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے جا رہی تھی اور انہوں نے اپنے ہاتھوں پر ربر کے حفاظتی دستانے پہن رکھے تھے۔

گرفتاری کے بعد عدنان غیث کے وکیل رامی عثمان نے بتایا کہ پولیس پوچھ گچھ کے لیے غیث کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئی ہے اور ان کے حراست میں لیے جانے کی بنیادی وجہ ان کی کورونا وائرس کی وبا سے متعلق سرگرمیاں بنیں۔

اسرائیل نے مشرقی یروشلم پر 1967ء کی چھ روزہ عرب اسرائیلی جنگ کے دوران قبضہ کر لیا تھا، جس کے بعد اس نے شہر کے اس مقبوضہ حصے کو اپنے ریاستی علاقے میں ضم کرنے کا وہ حکومتی فیصلہ بھی کر لیا تھا، جسے بین الاقوامی برادری نے آج تک تسلیم نہیں کیا۔

Share this:
Imran Khan
Previous Post کیا ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ‘شوگر مافیا‘ کو سزا ملنے والی ہے؟
Next Post بھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 9 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
Indian Army

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.