geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عمران خان قادیانیوں کے بارے ہوشیار باش!

April 13, 2020 0 1 min read
Imran Khan
Share this:

Imran Khan

تحریر : میر افسر امان

ایک طرف کررونا وائرس کا عذاب، اور دوسری طرف سوشل میڈیا پر محب وطن پاکستانی کی ایک وڈیو دیکھ کر یہ احساس ہوا کہ پاکستان دشمنوں کا عمران خان حکومت پر قادیانیوں کے بارے پہلی حکومتوں سے زیادہ پریشئر ہے۔ کبھی امریکا،کبھی یورپی یونین اور کبھی اقوام متحدہ بے دبائو ڈالتے رہتے ہیں۔ ویڈیو میں قادیانیوں کے اخبار کے ”ربوا ٹائمز” کے مختلف دنوں کے پرنٹ دیکھائے گئے۔ جس میں یہ تفصیل درج ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے وزیر خارجہ پومییو کے ذریعے عمران خان حکومت پر دبائو ڈالا کہ وہ آسیہ ملعونہ اور شکور نامی بک سیلر کو رہا کرے۔ قادیانوں کو غیر مسلم قرار دینے والا قانون ختم کرے۔اسی طرح اقوام متحدہ اور یوپین یونین کے سفیر وں کو بھی دکھایا گیا کہ وہ قادیانیوں کی حمایت میں عمران خان حکومت پر دبائو ڈال رہے ہیں۔ ویڈیو میں شکور نامی ایک قادیانی جس کو پاکستانی عدالت نے اس جرم میں سزا سنائی تھی کہ وہ پاکستان کے آئین کی خلاف وردی کرتے ہوئے کاذب مرزا غلام احمد قادیانی کی ممنوعہ کتابیں فروخت کر تا تھا۔بک سیلر شکور کو امریکا میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کرائی گئی۔ پنجاب کے سابق گورنر مرحوم سلمان تاثیر کے بیٹے شان تاثیر نے اس ملاقات میں ترجمانی کے فرائض اداکیے۔بک سیلر شکور نے صدر ٹرمپ سے شکایت کی کہ پاکستان میں قادیانیوں کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف دردی کرتے ہوئے امتیازی برتائو کیا جاتا ہے۔قادیانیوں کے سرپرست غیر قانونی حرکات پر بھی پاکستانی حکومت کو ہی، نام نہاد انسانی حقوق کی آڑ میں موردِ الزام ٹھراتے رہتے ہیں۔قادیانیوں سے یہ نہیں کہتے کہ دوسری اقلیتوں کی طرح پاکستان میں قانون کے پابند بن کے رہو۔

قادیانی اپنے آپ کومسلمان اور باقی سب مسلمانوں کو غیر مسلم کہنے پر بضد ہیں۔ ایسے کیسے ممکن ہو سکتا ہے۔ غیر مسلم ہونے کے باوجود مسلمانوں کے سارے اسلامی شعار استعمال کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہم بھی مسلمانوںکے دوسرے فرقوں کی طرح ایک فرقہ ہیں۔ سارے فرقے رسولۖ اللہ کو آخری پیغمبرۖ مانتے ہیں ۔ جبکہ قادیانی ایک نئے نبی کاذب مرزاقادیانی کو نبی مانتے ہیں۔ اس طرح سادھا لو مسلمانوں کو ورغلا کر بلکہ ٹھگی کر کے اپنے باطل مذہب میں شامل کرتے ہیں۔قادیانیوں کے نذیک جو مسلمان کاذب مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے وہ کافر ہیں۔ عجیب منطق ہے کہ اس طرح تودنیا کے سارے مسلمان جو ایک ارب پچھتر کروڑ سے زیادہ ہیںوہ کافر ہے اور صرف کچھ لاکھ قادیانی مسلمان ہیں۔پاکستان کی پارلیمنٹ میں اسی نکتے پر مرحوم ذوالفقار علی بھٹو نے قادیانوں کو غیر مسلم قرار دے دیا تھا۔

مسلمانوں میں جہاد کا فریضہ ختم کرنے کے لیے انگریزوں نے برصغیر میں قادیانی فتنہ کو پروان چھڑایا تھا ۔ مرزا غلام احمد قادیانی نے ملکہ برطانیہ کو اپنے ایک خط میں لکھا کہ میں نے مسلمانوں میں جہاد ختم کر دیا ہے، برصغیر کی لابرئیریوں کو جہاد ختم کرنے کے لٹریچر سے بھر دیا ہے۔ پاکستان کاپہلا وزیر خارجہ سر ظفراللہ قادیانی تھا۔اس ہی کی وجہ سے پنجاب میںمسلمانوں کے اکثریتی علاقہ گرداس کو ریڈ کلف ایوارڈسے سازش کر کے بھارت میں شامل کرایا تھا۔ اس کی وجہ سے بھارت کوکشمیر کا واحدزمینی راستہ درہ دانیال مل گیا۔انگریزوں نے قادیانیوں کو ہر محکمہ میں ترقی دی گئی۔بھٹو دور میں پاکستان کی مسلح افواج اور سول سروس میں بھی کلیدی عہدوں پر قادیانی تعینات تھے۔ ڈاکڑ میاں احسان باری کالمسٹ ہیں۔ انہوں نے قادیانیوں پر کتاب بھی لکھی ہے۔ وہ پیپلز پارٹی کے فعال کارکن بھی رہے ہیں۔وہ اپنے کالموں میں قادیانیوں کے بارے لکھتے ہوئے بتاتے ہیںکہ بھٹو صاحب نے انہیں بتایا کہ اُن پر امریکا نے دو بار دبائو ڈالا کہ قادیانیوں ہمارے ہیں ان کا خیال رکھو۔نواز شریف پر بھی امریکا کا دبائو تھا۔ نواز شریف کے آخری دور میںامریکا کے دبائو پر انتخابی قوانین میں تبدیلی کرکے قادیانیوں کے حق میں کرنے کی کوشش کی۔ مگرعوام کے دبائو پر پسپائی اختیارکی۔عمران خانے نے امریکا کے دبائو پر آسیہ ملعونہ کو رہا کر کے یورپ جانے کی اجازت دی۔ غیر قانونی کتابیں فروخت کرنے والے قیدی شکور کو رہا کیا۔ایک قادیانی کو اپنی کابینہ میں اقتصادی مشیر بنایا، عوام کے پریئشر پر نکالا۔ عمران خان اقوام متحدہ میں ایک قادیانی کو پاکستان کا نمائیدہ مقرر کیا۔ عمران خان کی حکومت میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایک لاکھ ڈالر کا چیک قادیانیوں سے لیا۔ دینے والے ادارے کا نام احمدی مسلم لکھا تھا۔ یعنی قادیانیوں کے اکائونٹ کابنا ہوا ہے۔ اس سے عوام میں بے چینی پھیلی ہے۔

دشمن پاکستان پر ہمیشہ سے ہر طرف سے دبائو ڈاتے رہے ہیں۔ ان کو اسلامی جمہوریہ ایٹمی میزائل قوت کو ختم کرنا ہے۔ نائین الیون کے بعد یہودی میڈیا نے پوری دنیا میں مسلمانوں کو دہشت گرد،انتہا پسند اور وحشی ثابت کرنے کی مہم چلائی ہے۔یورپ اور امریکا میں مسلمانوں کے پیغمبرۖ کے توہین کی گئی۔ مسلمان خواتین کو اسکارف پہنے پر تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔مساجد پر دہشت گردانہ حملے کیے گئے۔دنیا کے مالیایتی اداروں کی طرف سے دبائو ڈال کر اور منی لانڈرنگ کے الزام لگاکرکبھی گرین لسٹ سے خارج کر کے

٢
اقتصادی پابندیاں لگانے کے خوف میں مبتلا کررکھاہے۔ آئی ایم ایف اور بین الا لقوامی اقتصادی بنک قرضے دیتے وقت اپنی مرضی کے مطابق قانون سازی پر مجبور کرنے کا دبائو ہمیشہ سے برقرار رہتا ہے۔ہمارے مذہب اور تہذیب و ثقافت کے خلاف بین الالقوامی شیطانی نظام تعلیم رائج کرنے کا پریئشر ڈالا جاتا ہے۔

عمران خان ہے کا صرف یہ قصور ہے کہ وہ پہلے حکمرانوں کے مد مقابل کھل کر پاکستان کو مدینے کی فلاحی ریاست بنانے کا ذکر بار بار کرتا ہے۔ عمران خان خود کرپشن سے پاک ہیں۔گوکہ ابھی تک سوائے چند نمائشی کاموں کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا۔ عمران خان دورمیں فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں۔ اب کسی کی پرائی جنگ کا حصہ نہ بننے کا عہد کیا ہے۔ پڑوسی مسلمان ملک افغانستان میں امن قائم کرنے میں تعاون بھی کیا۔ ایران کے صدر کی اپیل پر امریکا کے صدر ٹرمپ کو اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی اپیل بھی کی۔اس سے قبل ایران سعودی کی ممکنہ جنگ روکنے میں بھی مدد کی۔ یورپ کو پیغمبرۖ اسلام کے خلاف جاری مہم ختم کرنے پر بھی بات کی۔ اس پر اپنے ایک نمائیدے کو بھی لگایا۔ عمران خان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایک سچے کھر مسلمان حکمران کی طرح تقریر کر کے کشمیر کے مسئلے اور مودی کی ہٹلر جیسی پالیسی کو دنیا کے سامنے رکھا۔

کہنے کا مقصد ہے کہ محب وطن سیای مذہبی پارٹیوں کو اسلام کے نفاذ کے معاملے میں اقدامات کرنے کا عمران خان حکومت کی مدد کرنا چاہیے ۔لیکن اس بات کو بھی سامنے رکھنا چاہیے کہ عمران خان قادیانیوں کے بارے کسی اسلام دشمن کے دبائومیں نہ آئے۔بین الالقوامی پریشئر کے سامنے پاکستان کی کوئی بھی کمزور حکومت نہیں ٹھر سکتی۔ اللہ کا شکر ہے کہ جماعت اسلامی ،دینی جماعتوں اور محب وطن سیاسی پارٹیوںنے عوام کو ہر وقت چوکنا رکھا۔دشمن کی ساری سازشوں کے خلاف قائد اعظم کے اسلامی تشخص اور دو قومی نظریہ کے وژن کو برقرار رکھا۔ پہلے پاکستان میں دستوری مہم چلا کر قراداد پاکستان کو آئین کا حصہ بنایا۔ ١٩٧٣ء کا آئین منظور کرایا۔ مسلم دشمن قادیانیوں کے خلاف مہم چلا کر انہیں آئین طور پرغیر مسلم قراردلایا۔ بھٹو کے سیاسی ایجنڈے اسلامی سوشلزم کے سامنے نظام مصطفے کی تحریک برپاہ کی۔امریکا کی پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کے خلاف گو امریکا گو مہم چلائی۔افغانستان میں امریکی دراندازی کو پاکستان میںسازش سے لانے کی بھر پور مخالفت کر کے پاکستان کو جنگ سے بچایا۔

اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والی پاکستانی عمران خان کوباور کراتے ہیں کہ پہلے والے حکمرانوںکے انجام سے سبق سیکھتے ہوئے، اپنے عوام کے مذہبی جذبات کو سامنے رکھتے ہوئے، قادیانیوں کے معاملے میں ہوشیار باش رہیں۔ اللہ پاکستان اور ساری دنیا کے مسلمانوں اور انسانیت کو دشمنوں اور کررونا وائرس کے عذاب سے محفوض رکھے آمین۔
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Lahore Lockdown
Previous Post لاہور کی ایک گلی میں 42 افراد کورونا میں مبتلا، انتظامیہ نے گلی سیل کر دی
Next Post کرونا وائرس، میڈیا ورکرز کے مسائل اور ریلیف پیکج
Coronavirus - Pakistan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.