geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کرونا سے صحت یابی کے بعد بورس جانسن ڈائوننگ اسٹریٹ کیوں نہیں جانا چاہتے؟

April 15, 2020 4 1 min read
Boris Johnson
Share this:

Boris Johnson

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی سرکاری دیہی رہائش گاہ پر’کوویڈ 91’ (کرونا) سے صحت یاب ہونے کے بعد مزید بہتر ہونے کے لیے وقت گذاررہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ انہیں جب تک ان کی میڈیکل ٹیم ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اپنا سرکاری کام شروع کرنے کا مشورہ نہیں دے گی اس وقت تک وہ ‘ٹن ڈائوننگ اسٹریٹ’ نہیں آئیں گے۔

ترجمان نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ چیکرس میں رہ رہے ہیں اور تیزی کےساتھ صحت یاب ہو رہے ہیں۔ وزیراعظم کی صحت اور آرام ہرچیز پرمقدم ہےور ان کی طبی ٹیم نے انہیں فوری طور پر کام پر واپس نہ آنے کا مشورہ دیا ہے۔

قبل ازیں سوموار کے روز برطانوی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ ٹیسٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن اسپتال چھوڑنے سے پہلے کرونا وائرس سےمحفوظ ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ جانسن اپنا کام دوبارہ شروع کرنے کے لیے خود سے کوئی تاریخ طے نہیں کریں گے بلکہ طبی مشوروں پر عمل کریں گے۔

برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے کہا کہ بورس جانسن اس وقت اپنی ذمہ داریوں پر نہیں بلکہ صحت کی بحالی پر توجہ دے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ بورس جانسن کو اتوار کے روز سینٹ تھامس اسپتال سے تین ہفتے تک کرونا شکار رہنے کے بع ڈسچار کردیا گیا تھا۔

انہوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بور جانسن نے اپنی صحت کی حالت بیان کرنے کے ساتھ ساتھ عوام سے کرونا کی وباٰ سے بچنے کے لیے گھروں میں رہنے کی تاکید کی تھی۔

Share this:
Ships
Previous Post نامعلوم مسلح افراد کا خلیج عمان میں ایک بحری جہاز پر قبضہ
Next Post امریکی صدر ٹرمپ کا عالمی ادارۂ صحت کی امداد روکنے کا اعلان
Donald Trump

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.