geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جرمنی: کورونا امدادی اسکیم، جعلی ویب سائٹ سے خبردار

April 18, 2020 1 1 min read
Fake
Share this:

Fake

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والے مالی بحران سے نمٹنے کے لیے جرمنی نے چھوٹے کاروبار کرنے والے افراد کے لیے ہنگامی امداد کا اعلان کیا تھا۔ تاہم آن لائن فراڈیوں نے متعدد سرکاری ویب سائٹیں کلون کر دیں۔

جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فالیا کی حکومت نے ایسٹر کی تعطیلات سے قبل آن لائن دھوکا دہی کی مبینہ کوشش کے بعد ایک ہفتے کے لیے ہنگامی امدادی اسکیم کی ویب سائٹ عارضی طور پر غیر فعال کر دی۔ بعد میں ریاستی اقتصادی وزارت نے جمعہ سترہ اپریل کو بتایا کہ جرمنی میں سیلف ایمپلائیڈ یا ذاتی کاروبار کرنے والے اور چھوٹے کاروباری افراد کورونا وائرس سے متعلقہ سرکاریہ نگامی امداد کے لیے آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

جرمنی میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا، برلن حکومت نے ذاتی کاروبار کرنے والے اور دس یا اس سے کم ملازمین پر مشتمل چھوٹی کمپنیوں کی مدد کے لیے پچاس ارب یورو کے ہنگامی پیکج کا اعلان ر رکھا ہے۔

فراڈیوں نے سرکاری ویب سائٹ کی کلوننگ یا نقل کر کے ہو بہو ایک جعلی ویب سائٹ تیار کر لی۔ یعنی جب بھی کوئی درخواست دہندگان غیر دانستہ طور پر اس جعلی ویب سائٹ پر امداد کے غرض سے اپنی معلومات درج کرتا تو وہ تمام معلومات فوراً نوٹ کرلی جاتی تھی۔ بعد ازاں اصلی ویب سائٹ پر درست نام، پتہ، ملازمت اور ٹیکس نمبر کے ساتھ مختلف بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات شامل کر کے امداد کے لیے درخواست جمع کرا دی جاتی تھی۔

یہ بھی پڑھیے: جعلی دستاويزات والوں کے ليے جرمنی کی شہريت کا حصول مشکل
استغاثہ کے مطابق شبہ ہے کہ یہ گھوٹالا ایک جرائم پیشہ تنظیم کے ذریعے چلایا جا رہا تھا جو کہ شاید اب جرمنی سے باہر جا چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ہی نوعیت کی کارروائیاں جرمنی کی دیگر ریاستوں کی ویب سائٹ کے ساتھ بھی پیش آئیں، جس میں این آر ڈبلیو کے ساتھ برلن، ہیمبرگ، سیکسنی اور بریمن شامل ہیں۔
یورپ بھر میں گھوٹالے

گذشتہ ماہ، یورپی قانون نافذ کرنے والی ایجنسی یوروپول نے متنبہ کیا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کورونا وائرس کی ہنگامی صورت حال کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ مثال کے طور پر جعلی مصنوعات فروخت کرنا، جعلی ہیلتھ ورکرز بننا اور وہ کمپیوٹر ہیک بھی کر رہے ہیں کیونکہ ان دنوں زیادہ تر افراد گھروں سے آن لائن کام کر رہے ہیں۔ یوروپول کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں میں سائبر کرائم، فراڈ، جعلی اور غیر معیاری سامان اور جائیداد کی فروخت کے منظم جرائم سرفہرست ہیں۔

Share this:
Medicine
Previous Post کووڈ انیس کی دوا: بندروں پر ٹیسٹ شروع، نتائج مثبت
Next Post کیا کووڈ انیس کا وائرس چینی لیبارٹری میں تیار کیا گیا؟
Coronavirus

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.