geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کیا کرونا کی آڑ میں اسد رجیم اپوزیشن کی جاسوسی کر رہی ہے؟

April 19, 2020 2 1 min read
Security
Share this:

Security

شام (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی ایک بڑی سائبر سیکیورٹی کمپنی ‘Lookout’ نے انکشاف کیا ہے کہ شامی حکومت کرونا وائرس کی آڑ میں اسمارٹ فون استعمال کرنے والے شہریوں اور اپوزیشن سے منسلک لوگوں کی جاسوسی کررہی ہے۔

امریکی سائبر سیکیورٹی فرم کے مطابق شامی حکومت سے وابستہ ہیکرز نے گذشتہ ماہ کے دوران کرونا وائرس سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ‘اینڈرائیڈ ڈیوائسز’ پر 71 نئے ضرر رساں ایپلی کیشنز کا استعمال کیا ہے۔ یہ ایپس سسٹم انٹیلی جنس معلومات کےحصول کا ذریعہ ہیں۔ ان کی مدد سے صارف کا جغرافیائی مقام ، پیغامات ، تصاویر ، ویڈیوز ، آڈیو، ایس ایم ایس اور موبائل فون میں موجود فون نمبروں کے ڈیٹا تک رسائی فراہم کرنے میں مدد کرتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شام میں شہریوں کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنےمیں مدد کرنے والے یہ مال ویئر سافٹ ویئر گذشتہ ماہ مارچ میں تیار کیے گئے۔ شامی حکومت کی طرف سے شہریوں کی جاسوسی کی تازہ مہم جنوری 2018ء کو شروع ہونے والی مہم کا تسلسل ہے۔ اس مہم میں بہ طور خاص شامی اپوزیشن کے عربی بولنے والوں کی نشاندہی کی کوشش کی جا رہی ہے۔

امریکی کمپنی کے سیکیورٹی ریسرچ انجینیر کرسٹین ڈیل روسو جنہوں نے ‘لُک آؤٹ’ میں اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز کے لیے ریورس انجینئرنگ پر توجہ مرکوز کی نے سائبرسکوپ کو بتایا کہ اگر آپ کی ڈیوائس متاثر ہے تو ضرورکوئی آپ کو دیکھ رہا ہے۔ اگر آپ باغی ہیں، صحافی ہیں یا کوئی اور کام کرتے ہیں۔ آپ کس سے ملتے ہیں اور کہاں جاتے ہیں۔ وہ آپ کو جان جائیں گے۔

روسو نے بتایا کہ جاسوسی مُہم شام کی آبادی کے خلاف حکومت کے طویل عرصے سے جاری انٹلیجنس کارروائیوں کا حصہ ہے۔ انہوں مزید کہا کہ اس مہم میں مختلف سافٹ ویئر کوالگ الگ ناموں سے استعمال کیا۔

Share this:
Aqib Javed
Previous Post پی ایس ایل کے تمام میچز کھیلے بغیر کسی کو فاتح قرار دینا درست نہیں، عاقب جاوید
Next Post مفرور بھارتی ارب پتی بی آر شیٹی کا امارات واپسی کا دھماکہ خیز اعلان
BR Shetty

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.