geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جیل میں جہادیوں کی ہلاکت، سبب زہریلا مواد

April 20, 2020 1 1 min read
Nigerian Army
Share this:

Nigerian Army

نائجیریا (اصل میڈیا ڈیسک) چاڈ میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے حال ہی گرفتار کیے گئے چوالیس جنگجو ایک جیل میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ موت کے اسباب کا پتہ چلانے والے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ ہلاک شدگان نے ’زہریلا مادہ‘ کھایا تھا۔

چاڈ کی حکومت نے تصدیق کر دی ہے کہ شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے چوالیس جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ ان اٹھاون شدت پسندوں میں سے تھے، جو حال ہی میں گرفتار کیے گئے تھے۔ چیف پراسیکوٹر یوسف ٹام نے قومی ٹیلی وژن کو بتایا کہ لیک چاڈ کے نزدیک ایک کارروائی میں ان مشتبہ جہادیوں کو گرفتار کیا گیا تھا، جو دارالحکومت کی ایک جیل میں قید تھے۔

یوسف ٹام کے مطابق، ”لیک چاڈ کے قریب ہی ہوئی ایک جھڑپ کے بعد اٹھاون مشتبہ جہادیوں کو پکڑ لیا گیا تھا اور چھان بین کی خاطر انہیں نجامیان کے جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا، ”جمعرات کے دن جیلز نے مطلع کیا کہ چوالیس قیدی اپنے اپنے سیلز میں مردہ حالت میں پائے گئے۔‘‘

نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے مشتبہ جہادیوں کی ہلاکت کا سبب جاننے کی خاطر تفتیشی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ یوسف ٹام نے کہا ہے کہ چار ہلاک شدگان کا پوسٹ مارٹم کیا جا چکا ہے اور ماہرین کو شک ہے کہ قیدیوں نے ‘ہلاکت آمیز‘ مواد کھایا، جس سے انہیں دل اور سانس کی پیچیدگیاں پیدا ہوئیں۔ ملکی استغاثہ کے مطابق ان قیدیوں کو جمعرات کے دن ہی عدالت کے سامنے پیش کیا جانا تھا۔

لیک چاڈ کے نزدیک حالیہ فوجی کارروائی اکتیس مارچ تا آٹھ اپریل کی گئی تھی۔ اس مقام پر جنگجوؤں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے، سو فوجیوں کو ہلاک کیا تھا، جس کے بعد اس فوجی ایکشن کی منظوری دی گئی تھی۔

چاڈ کی فوج کے مطابق اس تازہ کارروائی میں بھی باون فوجی مارے گئے جبکہ اس دوران تقریبا ایک ہزار جہادیوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ لیک چاڈ میں فعال یہ جنگجو ہمسایہ ممالک نائیجریا، کیمرون اور نائجر میں بھی انتہا پسندانہ کارروائیاں کرتے رہتے ہیں۔

یہ جہادی گروہ شمال مشرقی نائجیریا میں اسلامی ریاست بنانے کی خاطر سن دو ہزار نو سے شدت پسندانہ کارروائیاں سر انجام دے رہا ہے۔ ان پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے اس ریجن میں حالیہ کچھ برسوں کے دوران کم ازکم 35 ہزار افراد ہلاک جبکہ بیس لاکھ سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔

Share this:
Saudi National Guard
Previous Post انسداد کرونا مہم، سعودی نیشنل گارڈ نے مشرقی کالونیوں کا کنٹرول سنبھال لیا
Next Post انسداد کرونا کے ‘کامیاب’ تجربات دنیا کے سامنے پیش کرنے جا رہے ہیں:ایرانی عہدیدار
Ali Raza

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.