geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کراچی میں وفاق کا اراکین اسمبلی کو دیا گیا ترقیاتی فنڈ کمیشن خوری کی نذر

May 4, 2020May 4, 2020 3 1 min read
Federal Government
Share this:

Federal Government

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت کا اراکین اسمبلی کو دیا گیا اربوں کا ترقیاتی فنڈز سنگین بدعنوانیوں اور کمیشن خوری کی نذر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے اراکین اسمبلی کو دیے جانے والے ترقیاتی فنڈ ز کمیشن خوری کی نذر کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث کراچی کے ترقیاتی کام ایک مرتبہ پھر سوالیہ نشان بن کر رہ گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کی انجام دہی کیلیے ٹینڈرز پاک پی ڈبلیو ڈی کی جانب سے جاری کیے جارہے ہیں اور اب تک سیکڑوں ٹھیکوں کی بندر بانٹ ہوچکی ہے اور متعدد کاموں کے ورک آرڈر بھی جاری کردیے گئے ہیں،اس سلسلے میں کنٹریکٹرز کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے دیے گئے ترقیاتی فنڈز کی افسران کی جانب سے کھلے عام بندر بانٹ کی جارہی ہے۔

پاک پی ڈبلیو ڈی کے افسران من پسند کنٹریکٹرز کو من مانا کمیشن وصول کر کے کاموں کے ٹھیکے دینے میں مصروف ہیں، کنٹریکٹرز کا کہنا ہے کہ کام کی منظوری کے عوض 12فیصد کمیشن جبکہ 10 فیصد کمیشن اراکین اسمبلی کے نام پر وصول کیا جارہا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ بل کی ادائیگی پر 12فیصد کمیشن، گورنمنٹ ٹیکس اور20فیصد کنٹریکٹر کی بچت نکالی جائے تو ساڑھے61فیصد فنڈز صرف اخراجات اور کمیشن خوری کی نذر کیے جارہے ہیں جبکہ صرف 39 فیصد فنڈز بمشکل ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوسکے گا جس سے تعمیراتی کاموں کا معیار سوالیہ نشان ہے۔

موجودہ صورتحال میں پاک پی ڈبلیو ڈی میں کام کرنے والے کراچی کے کنٹریکٹرز نے کھلے عام جاری کمیشن وصولی پر اپنے سر جوڑ لیے ہیں،کنٹریکٹرز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر جاری کمیشن وصولی پر کنٹریکٹرز نے نیب سمیت دیگر تحقیقاتی اداروں کو لوٹ مار اور بدعنوانیوں کے اہم شواہد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دینے کی بھی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

Share this:
Dr. Furqan
Previous Post کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا
Next Post ملک میں کورونا سے ہلاکتیں 462 اور مجموعی کیسز 20186 ہو گئے
Coronavirus - Pakistan

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.