geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شام: حلب میں سائنسی تحقیقی مرکز پر ایک درجن اسرائیلی میزائل حملے، مرکز تباہ

May 5, 2020 1 1 min read
Israeli Missile Attack
Share this:

Israeli Missile Attack

حلب (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں بشارالاسد کی حکومت کے وفادار ذرائع ابلاغ نے انکشاف ہے کہ اسرائیلی فوج نے شمالی شہر حلب میں ایک سائنسی تحقیقی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔ شامی محکمہ دفاع نے اس کارروائی کا بھرپور جواب دیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ چند ہفتوں میں شام کے اندر ہونے والے اسرائیلی حملوں اور ان کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شامی ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی مزید تفصیل جاری نہیں کی گئی۔ حالیہ حملوں میں شام نے اسرائیل کے ملوث ہونے کا الزام عاید کیا تھا۔

العربیہ اور الحدث ٹی وی چینلوں کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی لڑکا طیاروں کے ایک گروپ نے حلب کے سائنسی تحقیقاتی مرکز پر کم سے کم 12 میزائل داغے۔ ان میں سے جہاں 5 میزائل مرکز پر گرے جس کے نتیجے میں یہ سائنسی تحقیقی مرکز مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔باقی میزائل شامی فضائی دفاع کو گمراہ کرنے فضائی اہداف پر استعمال کیے گئے۔

قابل ذکر ہے کہ ماضی میں سائنسی مرکز کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری ، میزائلوں اور بھاری ایندھن سے تیار ہونے والے اسلحے کا مرکز تھا۔ بعد میں اسے ایرانی ٹیکنالوجی کے ذریعےمیزائلوں کی صلاحیت میں اضافے کے لیے ایک تحقیقی مرکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

حال ہی میں شامی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کچھ دن پہلے اسرائیلی فضائی حملے میں حمص میں متعدد دفاعی اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا تھا۔ اس مقوقعے پر زور دار دھماکے سنے گئے تھے۔ شام کا دعویٰ ہے کہ ان حملوں کے لیے لبنان کی فضائی حدود کا استعمال کیا گیا تھا۔ دوسری طرف اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے شام میں ایرانی پاسداران انقلاب اور ایرانی حمایت یافتہ ملیشیائوں کے مراکز اور اسلحہ کے ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے ‘سیرین آبزر ویٹری’ کے مطابق حمص میں ہونے والے حملوں میں 9 ایرانی جنگجو ہلاک ہوگئے تھے۔

Share this:
Recep Tayyip Erdogan
Previous Post ترک صدر کی شمالی شام میں فوج کشی کی دھمکی
Next Post کووڈ انيس، مذہب، اور زمین کی نجات
Earth Environment

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.