geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایردوآن قوم سے خائف، ترکی کو “بونا ریاست” میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: اوگلو

May 7, 2020 2 1 min read
Davutoglu
Share this:

Davutoglu

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے سابق وزیراعظم اور موجودہ صدر طیب ایردوآن کے سب سے بڑے حریف اور ناقد نے ایک بار پھرحکومت اور طیب ایردآن کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صدرعوام میں خوف کا ماحول پیدا کرنے کےساتھ حکومت کو ایک پروپیگنڈہ کمپنی میں تبدیل کرکے ترکی کو ایک بونا ملک بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی بڑی جماعت ‘فیوچرپارٹی’ کے سربراہ احمد دائود اوگلو نے کہا کہ صدر رجب طیب اردوآن اور ان کی جماعت ، “انصاف و ترقی” (آق) افواہوں اور پروپیگنڈے کی میگا میڈیا مشین بن کر ان افواہوں کو فروغ دے رہی ہےکہ ترکی میں ایک اور بغاوت کی کوشش کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں سابق وزیراعظم احمد دائود اوگلو نے کہا کہ حکمران عوام سے خوفزدہ ہوہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ صورتحال ہمارے ملک کو بونا ریاست میں تبدیل کرتی ہے۔ حکمران اتھارٹی کو ایک پروپیگنڈا کرنے والی کمپنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ ریاستوں کو سنجیدگی سے سنبھالنا چاہیئے نہ کہ پروپیگنڈا مہموں مہمات چلانا چاہیے۔

قبل ازیں منگل کے روز ایک پریس انٹرویو میں احمد دائود اوگلو نے کہا کہ ایردوآن اور ان کی جماعت کی تقریریں اور اقوال سیاسی ایجنڈے کو تبدیل کرنے کی کوششیں ہیں۔ ملک میں فرد واحد کے آمرانہ اور استحصالی رجحانات کو قانونی حیثیت دینے کی ایک کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے مبینہ بغاوت کی کوششوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے حکمران جماعت کے ماتحت میڈیا اور سماجی مواصلات سے متعلق موضوع کا بھی تذکرہ کیا۔ احمد دائود اوگلو نے کہا کہ بدقسمتی سے حکمران طبقے کےکچھ حامی جب بغاوت کے امکان کے بارے میں بات کرتے ہیں تو وہ ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے اور اسلحہ کے حصول کی کوشش کررتےہیں۔ بغاوت کے خدشات کی آڑ میں ایردوآن کے حامیوں کو مزید مسلح کیا جا رہا ہے۔

اوگلو نے کہا کہ ترکی ایسا ملک ہے جس میں بغاوت ہوسکتی ہے۔ بغاوت اس وقت تک ناکام نہیں ہوگی جب تک کہ ایردوآن دارالحکومت واپس نہیں آجائیں گے۔ وہ 45 دن سے غیر حاضر ہیں ، جہاں وہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد سے استنبول میں مقیم ہیں

Share this:
Wasim Akram
Previous Post فکسنگ کا الزام لگانے والوں کو ہمیشہ نظر انداز کروں گا، وسیم اکرم
Next Post اعلیٰ حکام نے ہمیں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد ظاہر کرنے سے روکا: ایرانی عہدیدار
Iran - Corona

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.